• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۲۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

Nigraan News by Nigraan News
2 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جموں و کشمیر میں شدید بارشوں اور خراب موسم کی وجہ سے چھ دنوں تک معطل رہنے والی سالانہ امرناتھ یاترا کو ہفتے کے روز جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے دوبارہ بحال کر دیا گیا ۔ حکام کے مطابق، 19 جولائی کو دونوں رو ٹس روایتی پہلگام اور بالتل روٹس پر احتیاطی تدابیر کے طور پر یاترا کو روکا گیا تھا۔ موسم میں بہتری آتے ہی انتظامیہ نے یاتریوں کے نئے قافلے کو روانہ کر دیا ۔ 6,269 یاتریوں پر مشتمل 18واں قافلہ 223 گاڑیوں کے قافلے میں بالہ تل بیس کیمپ کے لیے روانہ کیا گیا۔انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ فی الحال تمام گاڑیوں کو صرف بالتل روٹ کے لیے بھیجا گیا ہے اور پہلگام روٹ کے لیے فی الحال کوئی قافلہ روانہ نہیں ہوا۔ 57 دنوں تک جاری رہنے والی یہ سالانہ یاترا 28 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2 منٹس پہلے
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2 منٹس پہلے
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2 منٹس پہلے
حج عازمین کیلئے ڈیجیٹل سہولیات میں مزید توسیع،65 سال عمر کے عازمین کیلئے معاون ہمسفر لازمی قرار

حج عازمین کیلئے ڈیجیٹل سہولیات میں مزید توسیع،65 سال عمر کے عازمین کیلئے معاون ہمسفر لازمی قرار

2 منٹس پہلے
جموں و کشمیر میں 300 ہیکٹر باغات ہائی ڈینسٹی نظام میں تبدیل

جموں و کشمیر میں 300 ہیکٹر باغات ہائی ڈینسٹی نظام میں تبدیل

2 منٹس پہلے
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سرینگر پہنچے،ایل جی کا ائر پورٹ پر استقبال

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ سرینگر پہنچے،ایل جی کا ائر پورٹ پر استقبال

2 منٹس پہلے
،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

2 منٹس پہلے
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

2 منٹس پہلے
ہائی کورٹ میں زیر التوا مقدمات کئی بڑی ریاستوں سے کم

ہائی کورٹ میں زیر التوا مقدمات کئی بڑی ریاستوں سے کم

2 منٹس پہلے
جموں و کشمیر میں’ای ،کے وائی سی‘ نہ کرانے پر کوئی راشن کارڈ منسوخ نہیں ہوا

جموں و کشمیر میں’ای ،کے وائی سی‘ نہ کرانے پر کوئی راشن کارڈ منسوخ نہیں ہوا

2 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page