• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, اگست ۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

Nigraan News by Nigraan News
5 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//مرکزی وزارت برائے خواتین و اطفال کی ترقی نے لوک سبھا کو بتایا ہے کہ جموں و کشمیر میں آنگن واڑی کارکنوں کو ماہانہ صرف 600 روپے جبکہ آنگن واڑی معاونین کو 300 روپے اضافی اعزازیہ (ٹاپ اپ) دیا جاتا ہے، جو ملک کی ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے کم اضافی مالی مراعات میں شمار ہوتا ہے۔وزارت کی جانب سے پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی حکومت آنگن واڑی کارکنوں کو ماہانہ 4,500 روپے جبکہ معاون کارکنوں کو 2,250 روپے اعزازیہ فراہم کرتی ہے۔ اس کے علاوہ کارکردگی کی بنیاد پر آنگن واڑی کارکنوں کو 500 روپے اور معاونین کو 250 روپے ماہانہ ترغیبی رقم بھی دی جاتی ہے۔یو این ایس کے مطابق جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے فراہم کیے جانے والے اضافی 600 روپے شامل کرنے کے بعد ایک آنگن واڑی کارکن کو کارکردگی پر مبنی ترغیبی رقم کے علاوہ مجموعی طور پر 5,600 روپے ماہانہ جبکہ ایک آنگن واڑی معاون کو 2,550 روپے ماہانہ ملتے ہیں۔مرکزی وزارت کے مطابق آنگن واڑی کارکنوں کے لیے جموں و کشمیر کا 600 روپے کا اضافی اعزازیہ ان ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دوسرا سب سے کم ہے جہاں اضافی رقم دی جاتی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

5 منٹس پہلے
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

5 منٹس پہلے
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

5 منٹس پہلے
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

5 منٹس پہلے
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

5 منٹس پہلے
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

5 منٹس پہلے
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

5 منٹس پہلے
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

5 منٹس پہلے
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

5 منٹس پہلے
حج عازمین کیلئے ڈیجیٹل سہولیات میں مزید توسیع،65 سال عمر کے عازمین کیلئے معاون ہمسفر لازمی قرار

حج عازمین کیلئے ڈیجیٹل سہولیات میں مزید توسیع،65 سال عمر کے عازمین کیلئے معاون ہمسفر لازمی قرار

5 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page