• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شوپیان میں مشتبہ ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

Nigraan News by Nigraan News
5 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
شوپیان میں مشتبہ ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

شوپیان میں مشتبہ ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر/ / شوپیان ضلع میں سکیورٹی فورسز نے پیر کے روز ایک مشتبہ ٹھکانے کا سراغ لگا کر بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔حکام کے مطابق نائیک پورہ میمندَر علاقے میں مخصوص خفیہ اطلاع کی بنیاد پر جموں و کشمیر پولیس، 44 راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس نے مشترکہ طور پر تلاشی کارروائی شروع کی۔تلاشی کے دوران ایک باغ میں مشتبہ ٹھکانے کا پتہ لگایا گیا، جہاں سے ایک اے کے 47 رائفل، اے کے 47 کی دو میگزین اور 7.62 ایم ایم کے 60 کارتوس برآمد کیے گئے۔پولیس اور سکیورٹی فورسز نے برآمد شدہ اسلحہ کو تحویل میں لے کر معاملے کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔ حکام کے مطابق تحقیقات کے دوران اس بات کا پتہ لگانے کی کوشش کی جائے گی کہ یہ اسلحہ کہاں سے پہنچا اور اسے کس مقصد کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

5 منٹس پہلے
وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

5 منٹس پہلے
اقلیتی براداری کا حکومت سے احتجاج،پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 125 سال سے زیادہ پرانا مندر مسمار

اقلیتی براداری کا حکومت سے احتجاج،پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 125 سال سے زیادہ پرانا مندر مسمار

5 منٹس پہلے
،ایل جی کی زیر صدارت انڈین ریڈ کراس کی سالانہ جنرل میٹنگ

،ایل جی کی زیر صدارت انڈین ریڈ کراس کی سالانہ جنرل میٹنگ

5 منٹس پہلے
شہرسرینگر کی ازسرنو منصوبہ بندی زیر غور، اولڈسیکریٹریٹ ، اسمبلی کمپلیکس، ہائی کورٹ و اولڈ لور کورٹ سمیت 21 سرکاری اداروں کی منتقلی کی تجویز

شہرسرینگر کی ازسرنو منصوبہ بندی زیر غور، اولڈسیکریٹریٹ ، اسمبلی کمپلیکس، ہائی کورٹ و اولڈ لور کورٹ سمیت 21 سرکاری اداروں کی منتقلی کی تجویز

5 منٹس پہلے
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہوگئی،2500 افراد تاحال لاپتہ، آٹھ متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہوگئی،2500 افراد تاحال لاپتہ، آٹھ متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں

5 منٹس پہلے
پہلی بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی تیاریوں کا جائزہ،صوبائی کمشنر کی انتظامات، سکیورٹی اور باہمی تال میل کی ہدایت

پہلی بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی تیاریوں کا جائزہ،صوبائی کمشنر کی انتظامات، سکیورٹی اور باہمی تال میل کی ہدایت

5 منٹس پہلے
آئندہ چند روز بارش اور گرج چمک کا امکان،جموں میں شدید بارش، ژالہ باری اور سیلابی صورتحال کا خدشہ

آئندہ چند روز بارش اور گرج چمک کا امکان،جموں میں شدید بارش، ژالہ باری اور سیلابی صورتحال کا خدشہ

5 منٹس پہلے
شوپیاں میں منشیات کیخلاف کارروائی، 17لاکھ کی آمدنی سے حاصل کردہ مکان قرق

شوپیاں میں منشیات کیخلاف کارروائی، 17لاکھ کی آمدنی سے حاصل کردہ مکان قرق

5 منٹس پہلے
’بھارت سب کا کسی ایک کا نہیں،ملک میں اگر کوئی مسلمان نہ ہو‘ تو ہندو نہیں رہے گا: موہن بھاگوت

’بھارت سب کا کسی ایک کا نہیں،ملک میں اگر کوئی مسلمان نہ ہو‘ تو ہندو نہیں رہے گا: موہن بھاگوت

5 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page