• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

Nigraan News by Nigraan News
1 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر/ / جموں و کشمیر میں آئندہ دو روز کے دوران شام کے وقت ہلکی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر مختار احمد نے بتایا کہ جموں ڈویژن کے بعض علاقوں میں شدید بارش ہوسکتی ہے، جس کے نتیجے میں حساس اور پہاڑی علاقوں میں مٹی کے تودے گرنے کا خدشہ بھی موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ اس دوران وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی مختصر وقفوں کے ساتھ بارش اور گرج چمک کے ساتھ بوندا باندی ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 2 ستمبر سے موسم میں بہتری آنے کا امکان ہے اور 10 ستمبر تک مجموعی طور پر موسم زیادہ تر مستحکم رہنے کی توقع ہے۔ اس دوران کسی بڑی بارش کی پیش گوئی نہیں کی گئی، تاہم بعض مقامات پر مختصر دورانیے کی ہلکی بارش کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ وسط ستمبر کے بعد موسمی حالات میں تبدیلی کے ساتھ جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت بتدریج کم ہونا شروع ہوجائے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق فی الحال جموں و کشمیر میں گرم اور مرطوب موسم برقرار رہنے کا امکان ہے، تاہم آئندہ ہفتوں میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ درجہ حرارت میں بتدریج کمی متوقع ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

1 منٹ پہلے
شوپیان میں مشتبہ ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

شوپیان میں مشتبہ ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

1 منٹ پہلے
وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

1 منٹ پہلے
اقلیتی براداری کا حکومت سے احتجاج،پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 125 سال سے زیادہ پرانا مندر مسمار

اقلیتی براداری کا حکومت سے احتجاج،پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 125 سال سے زیادہ پرانا مندر مسمار

1 منٹ پہلے
،ایل جی کی زیر صدارت انڈین ریڈ کراس کی سالانہ جنرل میٹنگ

،ایل جی کی زیر صدارت انڈین ریڈ کراس کی سالانہ جنرل میٹنگ

1 منٹ پہلے
شہرسرینگر کی ازسرنو منصوبہ بندی زیر غور، اولڈسیکریٹریٹ ، اسمبلی کمپلیکس، ہائی کورٹ و اولڈ لور کورٹ سمیت 21 سرکاری اداروں کی منتقلی کی تجویز

شہرسرینگر کی ازسرنو منصوبہ بندی زیر غور، اولڈسیکریٹریٹ ، اسمبلی کمپلیکس، ہائی کورٹ و اولڈ لور کورٹ سمیت 21 سرکاری اداروں کی منتقلی کی تجویز

1 منٹ پہلے
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہوگئی،2500 افراد تاحال لاپتہ، آٹھ متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہوگئی،2500 افراد تاحال لاپتہ، آٹھ متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیاں

1 منٹ پہلے
پہلی بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی تیاریوں کا جائزہ،صوبائی کمشنر کی انتظامات، سکیورٹی اور باہمی تال میل کی ہدایت

پہلی بین الاقوامی فلم فیسٹیول کی تیاریوں کا جائزہ،صوبائی کمشنر کی انتظامات، سکیورٹی اور باہمی تال میل کی ہدایت

1 منٹ پہلے
آئندہ چند روز بارش اور گرج چمک کا امکان،جموں میں شدید بارش، ژالہ باری اور سیلابی صورتحال کا خدشہ

آئندہ چند روز بارش اور گرج چمک کا امکان،جموں میں شدید بارش، ژالہ باری اور سیلابی صورتحال کا خدشہ

1 منٹ پہلے
شوپیاں میں منشیات کیخلاف کارروائی، 17لاکھ کی آمدنی سے حاصل کردہ مکان قرق

شوپیاں میں منشیات کیخلاف کارروائی، 17لاکھ کی آمدنی سے حاصل کردہ مکان قرق

1 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page