• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیر میں بڑے پیما نے پر سیول انتظامیہ کا پھیر بدل،137جے کے ایڈ منسٹریٹو سروس افسران کے تبادلے اور تعیناتی

Nigraan News by Nigraan News
12 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں و کشمیر میں بڑے پیما نے پر سیول انتظامیہ کا پھیر بدل،137جے کے ایڈ منسٹریٹو سروس افسران کے تبادلے اور تعیناتی

جموں و کشمیر میں بڑے پیما نے پر سیول انتظامیہ کا پھیر بدل،137جے کے ایڈ منسٹریٹو سروس افسران کے تبادلے اور تعیناتی

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//حکومت نے منگل کو ایک بڑے انتظامی ردوبدل کے تحت جموں و کشمیرانتظامی سروس کے 137 افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں عمل میں لائی ہیں۔ عمومی انتظامی محکمہ کی جانب سے جاری حکم نامہ کے تحت سینئر عہدوں سے لے کر جونیئر سکیل افسران تک مختلف افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔، ممبر جے اینڈ کے اسپیشل ٹریبونل شہباز احمد مرزا کو تبدیل کرکے دستیاب اسامی کے مقابلے میں سیکریٹری جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن اور عمومی انتظامی محکمہ میں تعیناتی کے منتظرخالد مجید کو اسپیشل سیکریٹری محکمہ تعلیم ، جبکہ ریجنل ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز کانتا دیوی جموں کو سپیشل سیکریٹری محکمہ صحت و طبی تعلیم تعینات کیا گیا ہے۔، سپیشل سیکریٹری ایگریکلچر پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ ،راجندر سنگھ کو سپیشل سیکریٹری آفات انتظام،امداد و باز آبادکاری اور تعمیر نو اور ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ کان کنی سنجے گپتا، ، کو ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ جنگلات و ماحولیات تعینات کیا گیا ہے۔اسپیشل سیکریٹری محکمہ تواضع امرجیت سنگھ کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر پونچھ ، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن جموںپنکج گپتا، کو ریجنل ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز ڈوڈہ ،ایڈمنسٹریٹر ایسوسی یٹیڈ ہاسپٹلز سرینگرگلزار احمد بٹ کو تبدیل کرکے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر پلوامہ، ایڈیشنل کمشنر اسٹیٹ ٹیکسز،نمریتا ڈوگراکو ریجنل ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز جموں ، ایڈیشنل ٹرانسپورٹ کمشنر جموں و کشمیر،انجو گپتا کو ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف رجسٹریشن جموں، سپیشل سیکریٹری محکمہ مال،غلام رسول، کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کپواڑہ اور سپیشل سیکریٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ جوگندرا سنگھ رائے کو منیجنگ ڈائریکٹر جے اینڈ کے ایگرو انڈسٹریز ڈیولپمنٹ کارپوریشن مقرر کیا گیا ہے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر سرینگر رفعت آفتاب قریشی، کو ڈائریکٹر کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ کشمیر، چیف آپریٹنگ آفیسر ہمت،راجنیش گپتاکو اسپیشل سیکریٹری محکمہ تواضع،ڈائریکٹر کمانڈ ایریا ڈیولپمنٹ کشمیرڈاکٹر فیاض احمد بانڈے کو ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز کشمیر، چیف ایگزیکٹو آفیسر/سیکریٹری جے اینڈ کے کھادی اینڈ ولیج انڈسٹریز بورڈ بشارت حسین، کو چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی راجوری ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کمشنر کشتواڑونود کمار بہنال، کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر جے اینڈ کے ری ہیبلیٹیشن کونسل، سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ تعینات کیا گیا اور سیکریٹری سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ بشیر احمد خان کو اس ذمہ داری سے فارغ کیا گیا ہے۔ایڈیشنل کمشنر (سینٹرل)، دفتر فائنانشل کمشنر ریونیو طاہر فردوس دتہ کو اسپیشل سیکریٹری محکمہ جنگلات و ماحولیات ،سپیشل سیکریتری محکمہ خاطر و تواضع وشال شرما کو ریجنل ڈائریکٹر سروے اینڈ لینڈ ریکارڈز راجوری تعینات کیا گیا ہے۔حکم نامہ کے مطابقمحکمہ صھت و طبی تعلیم کے سپیشل سیکریٹری دھننتر سنگھ کو ایڈیشنل کمشنر اسٹیٹ ٹیکسز جموں، چیف ایگزیکٹو آفیسر اربن ڈیولپمنٹ ایجنسی کشمیرتزیون مختار، جن کے پاس مشن ڈائریکٹر ڈی جے اے وائی کا اضافی چارج بھی تھا، کو سیکریٹری جے اینڈ کے اسپورٹس کونسل مقرر کیا گیا ہے۔، ڈپٹی کمشنر اسٹیٹ ٹیکسزراکیش کمار کو اسپیشل سیکریٹری اسٹیٹس ڈیپارٹمنٹ، جوائنٹ ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس کشمیر،ڈاکٹر ظہور احمد کو ایڈیشنل کمشنر دفتر ڈویژنل کمشنر کشمیر ڈپٹی لیبر کمشنر (سینٹرل) مسرت ہاشم کو ایڈمنسٹریٹر ایسوسی اسٹیڈہاسپٹلز سرینگر، ایڈیشنل سیکریٹری ایگریکلچر پروڈکشن ڈیپارٹمنٹ غلام نبی بٹ کو ڈپٹی کمشنر اسٹیٹ ٹیکسز (ریکوری) کشمیر، ایڈیشنل سیکریٹریمحکمہ شہری ہوا بازی ویدوشی کپورکو ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ مال، ایڈیشنل سیکریٹری لیبر اینڈ ایمپلائمنٹ ڈیپارٹمنٹ،شاہد محمود کو پروگرام آفیسر آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ پلوامہ،جوائنٹ چیف الیکٹورل آفیسر دفتر چیف الیکٹورل آفیسرانیل سالگوترا کو جوائنٹ ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن جموں، ایڈیشنل سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس راج محمد کو ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ سرینگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی ،سیکریٹری جے اینڈ کے ایڈوائزری بورڈ فار ڈیولپمنٹ آف او بی سیزافشاں مسعودکو جوائنٹ ڈائریکٹر جے کے انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ، پبلک ایڈمنسٹریشن اینڈ رورل ڈیولپمنٹ ، جبکہ رجسٹرار کم کنٹرولر امتحانات سکمزصورہ محمد اسلم کو جنرل منیجر ڈی آئی سی گاندربل تعینات کیا گیا ہے۔جی اے ڈی کی طرف سے جاری حکم نامہ کے مطابق سیکریٹری جے اینڈ کے ایڈوائزری بورڈ فار ڈیولپمنٹ آف پہاڑی اسپیکنگ پیپل اولین کور بالی کو جوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز (اسپیشل) جموں، جوائنٹ ڈائریکٹر ہینڈلوم جموں شازیہ کوثرکو ڈپٹی کمشنر اسٹیٹ ٹیکسز جموں،ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ سری نگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیرا شمیم کو جوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز (اسپیشل) کشمیر،جوائنٹ ڈائریکٹر جے کے انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ، پبلک ایڈمنسٹریشن اینڈ رورل ڈیولپمنٹ عاشمہ شیر، کو جوائنٹ ڈائریکٹر (ایڈمنسٹریشن) ڈائریکٹوریٹ آف رورل ڈیولپمنٹ جموں،چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی پٹنی ٹاپ ویرندر کمار منیالکو جوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز، جبکہ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے منتظر افسرونئے کھوسلہ کو ایڈیشنل سیکریٹری کلچر ڈیپارٹمنٹ مقرر کیا گیا ہے۔محکمہ تعلیم کے ایڈیشنل سیکریٹری سید احمد کٹاریہ،جوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز (بینکنگ اینڈ فنانس)راکیش دوبے، چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹورازم ڈیولپمنٹ اتھارٹی گلمرگ طارق حسین، اسسٹنٹ کمشنر پنچایت پونچھ راکیش شرما، ڈپٹی کمشنر ریلیف آرگنائزیشن (مائیگرنٹس) جموںوجے کمار،ایڈیشنل سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈیپارٹمنٹ مناکشی وید، سیکریٹری سری نگر ڈیولپمنٹ اتھارٹی سید نصیر احمدسمیر احمد جان،ایڈیشنل سیکریٹری مائننگ ڈیپارٹمنٹ افاق احمد، ایڈیشنل سیکریٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ سدھیر بالی،ڈپٹی کمشنر اسٹیٹ ٹیکسزالیاز احمد نائسر،جوائنٹ ڈائریکٹر جیولوجی اینڈ مائننگ جموںفرید احمد کوہلی، جوائنٹ رجسٹرار کوآپریٹوز (اسپیشل) جموںپریتی شرماجبکہ ایڈیشنل سیکریٹری سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ ریحانہ اختر بجلی کت تبادلے اور نئی تعیناتیاں بھی عمل میں لائی گئیں۔جموں کشمیر انتظامی سروس افسراںغیاث الحق،محمد عمران خان،گوردیو کمار،سانچی مشرا،منتاشا بنت، راشد محسن رضا،اعجاز احمد شاہ،پروینڈر کور،ناصر محمود خان،اکھیل سدوترا،گلزار احمد بٹ،منظور احمد لون ،ہلال احمد بٹ،شیراز احمد،گلشن کمار،ڈاکٹر شجاعت احمد قریشی،انگریزسنگھ،سویتا چوہان،ڈاکٹر پریا درشنی گوتم،اکشے راجن،حکیم ریاض الحق،ترون شرما،عبدالجبار،نرسنگھ دیال ورما،صداقت
اقبال،فیاض احمد بٹ ،سخی محمد خان،عرفان علی خان،ڈاکٹر ارشد حسین گنائی ،محمد عمران نائیک،نوید حسین بدرو،شروتی بھردواج،عقیل نوید،مجید منظوراورہلال عرفات کے علاوہ غلام رسول میر کی نئی تقرریاں بھی عمل میں لائی گئیں۔حکم نامہ کے مطابق جموں کشمیر انتظامی سروس افسران محمد اکبر وانی،سنجیو کمار،عارف ایاز،رمیش چندر،آسیہ نذیر،کمل کرشن شرما،جوگندر منگول،امیت سنگھ مانہاس،محمد اشرف وانی،ڈاکٹر نیہا شرما،پنیکا پنڈتا،محمد صغیر،سونیکا پریہار،محمد اقبال میر،عادل اقبال لون،جاوید رحمان حجام،دیویا نندا،طلعت محمود وانی،مقبول احمد،محب علی بخاری،بشارت محمود،آشا کماری شرما،شیخ انصار حسین،انیس احمد وانی،عدنان نذیر،آفرین وحید گنائی،ششانک پڈھا،ہدایت اللہ میر،مہناز چشتی،پنکج شرما،محمدعارف شاہ،جنید امین بٹ،خانزادہ محمد عثمان،ممتا سدرشن،صائمہ رمضان،توحید احمد میر،مدثر احمد ناجر،نہاریکا،راکیش کمار،کلدیپ کمار،محمد عرفاناورشفالی بھگت کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں عمل میں لائی گئیں۔آرڈر کے مطابق آملینہ لطیف،سنیل کماراوردھرم پال کو بھی تبدیل کیا گیا۔حکومت نے حکم دیا ہے کہ مذکورہ تمام افسران کو ان کے موجودہ عہدوں سے فوری طور پر فارغ تصور کیا جائے گا اور وہ اپنی نئی تعیناتیوں کے مطابق ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔دریں اثنا، منگل کو جاری ایک الگ حکومتی حکم نامے کے تحت میر افروز، جو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کے احکامات کے منتظر تھے، کو فوری طور پر ممبر جے اینڈ کے اسپیشل ٹریبونل تعینات کیا گیا ہے۔ادھر ایک اہم پیشرفت میںسپورٹس کونسل کی سیکریٹری نزہت گل کا تبادلہ کر کے انہیںکسانوں کی ترقی سے متعلق مشاورتی بورڈ کی سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ افسر کو اپنی موجودہ تعیناتی سے فوری طور پر فارغ تصور کیا جائے گا اور وہ نئی ذمہ داری سنبھالیں گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

دہشت گردی کیخلاف متحد ہو کر لڑنا چاہیے،دوہرے معیار کی گنجائش نہیں

دہشت گردی کیخلاف متحد ہو کر لڑنا چاہیے،دوہرے معیار کی گنجائش نہیں

12 منٹس پہلے
لیفٹیننٹ گورنر کا جموںوکشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ، جارحانہ سیکورٹی کارروائیاں کرنیکا حکم

لیفٹیننٹ گورنر کا جموںوکشمیر میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ، جارحانہ سیکورٹی کارروائیاں کرنیکا حکم

12 منٹس پہلے
کشمیر کے سیب کی ریل کے ذریعے نقل و حمل کا منصوبہ،

12 منٹس پہلے
30 ہزار کی تجویز زیر غور، فیصلہ جلد متوقع:وزیر صحت

30 ہزار کی تجویز زیر غور، فیصلہ جلد متوقع:وزیر صحت

12 منٹس پہلے
ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

12 منٹس پہلے
وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

12 منٹس پہلے
شوپیان میں مشتبہ ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

شوپیان میں مشتبہ ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

12 منٹس پہلے
وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

12 منٹس پہلے
اقلیتی براداری کا حکومت سے احتجاج،پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 125 سال سے زیادہ پرانا مندر مسمار

اقلیتی براداری کا حکومت سے احتجاج،پاکستان کے صوبہ پنجاب میں 125 سال سے زیادہ پرانا مندر مسمار

12 منٹس پہلے
،ایل جی کی زیر صدارت انڈین ریڈ کراس کی سالانہ جنرل میٹنگ

،ایل جی کی زیر صدارت انڈین ریڈ کراس کی سالانہ جنرل میٹنگ

12 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page