• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں و کشمیر اسمبلی کا خزاں اجلاس 21ستمبر سے

Nigraan News by Nigraan News
2026-09-02
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں و کشمیر اسمبلی کا خزاں اجلاس 21ستمبر سے

جموں و کشمیر اسمبلی کا خزاں اجلاس 21ستمبر سے

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// جموں و کشمیرکی قانون ساز اسمبلی کا آئندہ خزاں اجلاس 21 ستمبر 2026 سے شروع ہوگا۔ اس اجلاس میں کاغذی کارروائی کے بجائے زیادہ تر کام آن لائن کیا جائے گا۔ محکمہ قانون، انصاف اور پارلیمانی امورجموں وکشمیر کی جانب سے جاری ایک سرکیولر میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیرکی قانون ساز اسمبلی کا یہ اجلاس نیشنل ای،ودھان ایپلی کیشن (NeVA) کے ذریعے چلایا جائے گا۔ یعنی اسمبلی کے کام، سوالات، بل اور دیگر کارروائی کیلئے کاغذی فائلوں کے بجائے آن لائن نظام استعمال ہوگا۔تمام سرکاری محکموں کو ہدایت دی گئی ہے کہ اسمبلی میں پوچھے گئے سوالات کے جوابات، بلوں اور دیگر اسمبلی معاملات سے متعلق ضروری معلومات صرف NeVA پورٹل کے ذریعے آن لائن جمع کرائیں۔تمام محکموں سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ روزانہ اپنےNeVA اکاو نٹس چیک کریں اور ایک نوڈل افسر مقرر کریں، جو اسمبلی اور متعلقہ محکمے کے درمیان رابطہ کاری کا کام کرے گا۔21 ستمبر2026 سے شروع ہونے والے اسمبلی اجلاس میں کاغذی کارروائی کم کرکے آن لائن نظام کے ذریعے اسمبلی کا کام کیا جائے گا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

تباہ کن سیلاب کی 12ویں برسی،عوامی حلقوںکا حکومت سے سیلاب سے بچائو منصوبہ سامنے لانے کامطالبہ

تباہ کن سیلاب کی 12ویں برسی،عوامی حلقوںکا حکومت سے سیلاب سے بچائو منصوبہ سامنے لانے کامطالبہ

2026-09-08
شوپیان میں میوہ باغ سے لاش برآمد،اونتی پورہ میں جہلم سے لاش نکالی گئی نگران نیوز سری نگر/ /جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع میں پیر کے روز ایک 28 سالہ شخص کو سیب کے باغ میں پھانسی پر لٹکا ہوا پایا گیا۔حکام کے مطابق یہ واقعہ زیناپورہ کے سگو ہندہامہ علاقے میں پیش آیا، جہاں مقامی لوگوں نے مذکورہ شخص کو باغ میں لٹکا ہوا دیکھا اور فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔ایک افسر نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اور واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ضروری کارروائی شروع کردی۔ادھر پلوامہ ضلع کے اونتی پورہ علاقے میں دریائے جہلم سے ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پیر کے روز لیتہ پورہ بارسو علاقے میں دریائے جہلم میں ایک لاش دکھائی دی، جس کے بعد مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملنے پر پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ پولیس نے لاش کی شناخت اور واقعے کے حوالے سے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

شوپیان میں میوہ باغ سے لاش برآمد،اونتی پورہ میں جہلم سے لاش نکالی گئی

2026-09-08
ایم بی بی ایس انٹرنز کی بھوک ہڑتال شروع، ویٹرنری اور سکمز بمنہ کے زیر تربیت طلبہ میدان میں

ایم بی بی ایس انٹرنز کی بھوک ہڑتال شروع، ویٹرنری اور سکمز بمنہ کے زیر تربیت طلبہ میدان میں

2026-09-08
لداخ میں 27 ڈاکٹروں کے تبادلے، مختلف طبی مراکز میں تعیناتی کے احکامات

لداخ میں 27 ڈاکٹروں کے تبادلے، مختلف طبی مراکز میں تعیناتی کے احکامات

2026-09-08
جموں میں این سی بی کی حراست سےپلوامہ کا مبینہ منشیات اسمگلر فرار،معاملے کی تحقیقات کاحکم

جموں میں این سی بی کی حراست سےپلوامہ کا مبینہ منشیات اسمگلر فرار،معاملے کی تحقیقات کاحکم

2026-09-08
جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

2026-09-08
سرینگر میں چار روزہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا آغاز،عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل ہوئی۔ چیف سیکریٹری

2026-09-07
سری نگر ہوائی اڈے پر انڈیگو طیارہ پارکنگ پول سے ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ

سری نگر ہوائی اڈے پر انڈیگو طیارہ پارکنگ پول سے ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ

2026-09-05
جموں و کشمیر میں جل جیون مشن صرف 46 فیصد کام مکمل

جموں و کشمیر میں جل جیون مشن صرف 46 فیصد کام مکمل

2026-09-05
احتجاجی انٹرنز ڈاکٹرس کی وزیر صحت سے ملاقات، اضافے کا معاملہ حل نہ ہوسکا،احتجاج جاری

احتجاجی انٹرنز ڈاکٹرس کی وزیر صحت سے ملاقات، اضافے کا معاملہ حل نہ ہوسکا،احتجاج جاری

2026-09-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page