• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, نومبر ۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر میں اے سی بی کی کارروائی، رشوت کے معاملے میں 2 پولیس افسران گرفتار

Nigraan News by Nigraan News
2026-09-02
Reading Time: 1min read
A A
0
سری نگر میں اے سی بی کی کارروائی، رشوت کے معاملے میں 2 پولیس افسران گرفتار

سری نگر میں اے سی بی کی کارروائی، رشوت کے معاملے میں 2 پولیس افسران گرفتار

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// انسداد بدعنوانی بیورو (اے سی بی) نے منگل کو سری نگر میں دو پولیس اہلکاروں کوگرفتار کیا جب ان میں سے ایک مبینہ طور پر دوسرے کی جانب سے 15,000 روپے کی رشوت طلب کرتے ہوئے پکڑا گیا۔اے سی بی کے مطابق، کارروائی ایک تحریری شکایت کے بعد کی گئی جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ پولیس سٹیشن رام منشی باغ میں درج ایف آئی آر نمبر 65/2026 کے تفتیشی افسر پی ایس آئی کرنجیت سنگھ نے شکایت کنندہ سے مبینہ طور پر غیر قانونی طور رشوت کا تقاضا کیا۔شکایت میں الزام لگایا گیا ہے کہ فریقین کے درمیان کیس کو بند کرنے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے رشوت طلب کی گئی ۔ابتدائی تصدیق کے دوران، اے سی بی کو پہلی نظر میں الزامات کا پتہ چلا، جس کے بعد پولیس سٹیشن اے سی بی سری نگر میں ایک رسمی مقدمہ درج کیا گیا۔بیورو نے بدعنوانی کی روک تھام ایکٹ 1988 کی دفعہ 7 اور 7A کے ساتھ ساتھ بھارتیہ نیا سنہتا (BNS) کی دفعہ 61(2) کے تحت ایف آئی آر نمبر 12/2026 درج کیا اور تحقیقات کا آغاز کیا۔تحقیقات کے ایک حصے کے طور پر، اے سی بی نے مبینہ طور پر غیر قانونی رشوت قبول کرتے ہوئے ملزم اہلکاروں کو پکڑنے کے لیے ایک ٹریپ ٹیم تشکیل دی۔ٹریپ آپریشن کے دوران، پولیس سٹیشن رام منشی باغ، سری نگر میں تعینات سب انسپکٹر روی جی بھٹ کو شکایت کنندہ سے 15000 روپے کا مطالبہ کرتے اور قبول کرتے ہوئے مبینہ طور پر رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔اے سی بی نے کہا کہ یہ رقم مبینہ طور پر کیس کے تفتیشی افسر پی ایس آئی کرن جیت سنگھ کی جانب سے قبول کی جا رہی تھی۔آزاد گواہوں کی موجودگی میں روی جی بھٹ کے قبضے سے رشوت کی رقم برآمد کر لی گئی۔ اس کے بعد اسے اے سی بی نے قانون کے مطابق اپنی تحویل میں لے لیا۔سب انسپکٹر کی گرفتاری کے بعد، بیورو نے پی ایس آئی کرن جیت سنگھ کو بھی گرفتار کیا، جسے کیس میں مبینہ شریک سازشی کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

الیکشن کمیشن کا 17 ریاستوں اوریوٹیزمیںایس ایس آر کا اعلان

2026-10-17
آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

آئی اے ایس افسر کاخاتونJKASافسر کیساتھ مبینہ بدسلوکی،تحقیقات کاحکم، کمشنر سیکریٹری ہائوسنگ تفتیشی افسر مقرر

2026-10-17
این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

این ایس جی کا42واں یوم تاسیس، فورس کاعزم غیر متزلزل، منوج سنہا

2026-10-17
منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

منشیات فروشوں کیخلاف ہمہ رخی مہم جاری،6پولیس سٹیشنوں کی کارروائی،13.43کروڑ کی جائیدادیں قرق

2026-10-15
وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

وزیر دفاع کی پاکستان کو وارننگ، کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا

2026-10-15
لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

لداخ میں 3,350 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، خطے کی تیز رفتار ترقی اولین ترجیح۔ وزیر اعظم

2026-10-15
رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

رَیگنگ معاملہ۔۔جی ایم سی اننت ناگ کے7 ایم بی بی ایس طلبہ معطل

2026-10-09
جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

جموں و کشمیر میں2024 کے دوران بچوں کیخلاف جرائم کے 887 مقدمات درج

2026-10-08
جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

جموں وکشمیرمیں ہر3 میں سے تقریباً ایک شخص کی موت کی وجہ قلبی امراض

2026-10-08
بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

بانڈی پورہ اور گاندربل میں ژالہ باری کا قہر

2026-10-08
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page