• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں میں این سی بی کی حراست سےپلوامہ کا مبینہ منشیات اسمگلر فرار،معاملے کی تحقیقات کاحکم

Nigraan News by Nigraan News
2 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں میں این سی بی کی حراست سےپلوامہ کا مبینہ منشیات اسمگلر فرار،معاملے کی تحقیقات کاحکم

جموں میں این سی بی کی حراست سےپلوامہ کا مبینہ منشیات اسمگلر فرار،معاملے کی تحقیقات کاحکم

FacebookTwitterWhatsapp

نگر ان نیوز
سری نگر/ / جموں میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی حراست سے ایک مبینہ منشیات اسمگلر فرار ہوگیا، جس کے بعد سکیورٹی ایجنسیوں نے خطے میں تلاشی اور ناکہ بندی کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق فرار ہونے والے ملزم کی شناخت عاقب بشیر ساکن کاکاپورہ، ضلع پلوامہ کے طور پر ہوئی ہے۔ اسے این سی بی نے 3 ستمبر کو گرفتار کیا تھا۔ حکام کے مطابق ملزم کے قبضے سے سانبہ ضلع میں ایک مسافر بس کے دوران 522 گرام ہیروئن برآمد کی گئی تھی۔رپورٹس کے مطابق عاقب بشیر اتوار اور پیر کی درمیانی شب جموں کے نروال علاقے میں این سی بی کی حراست سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور دیگر سکیورٹی ایجنسیوں نے اہم داخلی اور خارجی راستوں پر تلاشی، گاڑیوں کی چیکنگ اور مسافروں کی جامہ تلاشی کا عمل تیز کردیا ہے تاکہ فرار ملزم کو جموں و کشمیر سے باہر جانے سے روکا جاسکے۔ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر تلاشی ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں، جبکہ حکام اس بات کی بھی تحقیقات کررہے ہیں کہ این سی بی کی حراست سے ملزم کس طرح فرار ہونے میں کامیاب ہوا۔رپورٹس کے مطابق عاقب بشیر کی گرفتاری جموں ڈویڑن میں این سی بی کی جانب سے جاری ایک ماہ طویل کارروائی کے دوران عمل میں آئی تھی۔ اس کارروائی کے دوران منشیات اسمگلروں کی جانب سے جموں و کشمیر میں ہیروئن پہنچانے کے لیے استعمال کیے جانے والے دو راستوں کا بھی پتہ لگانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ان میں ایک راستہ پاکستان سے اوڑی سیکٹر کے راستے براہ راست اسمگلنگ سے متعلق ہے، جبکہ دوسرا راستہ پنجاب کے ذریعے بالواسطہ طور پر منشیات جموں و کشمیر پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔حکام نے فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن مزید وسیع کردیا ہے اور معاملے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لداخ میں 27 ڈاکٹروں کے تبادلے، مختلف طبی مراکز میں تعیناتی کے احکامات

لداخ میں 27 ڈاکٹروں کے تبادلے، مختلف طبی مراکز میں تعیناتی کے احکامات

2 منٹس پہلے
جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

2 منٹس پہلے
سرینگر میں چار روزہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول کا آغاز،عالمی سطح پر زبردست پذیرائی حاصل ہوئی۔ چیف سیکریٹری

2 منٹس پہلے
سری نگر ہوائی اڈے پر انڈیگو طیارہ پارکنگ پول سے ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ

سری نگر ہوائی اڈے پر انڈیگو طیارہ پارکنگ پول سے ٹکرا گیا، تمام مسافر محفوظ

2 منٹس پہلے
احتجاجی انٹرنز ڈاکٹرس کی وزیر صحت سے ملاقات، اضافے کا معاملہ حل نہ ہوسکا،احتجاج جاری

احتجاجی انٹرنز ڈاکٹرس کی وزیر صحت سے ملاقات، اضافے کا معاملہ حل نہ ہوسکا،احتجاج جاری

2 منٹس پہلے
سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

2 منٹس پہلے
آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

2 منٹس پہلے
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

98فیصد شرح کے ساتھ جموں و کشمیر مکمل طور پر خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

2 منٹس پہلے
وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

2 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page