• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, ستمبر ۱۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//حکومت کی جانب سے انٹرن ڈاکٹروں کے وظیفے میں ایک ماہ کے اندر اضافہ کئے جانے کی یقین دہانی کے بعد اب نیشنل ہیلتھ مشن کے تقریباً11ہزارملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں 72گھنٹے کی ہڑتال شروع کی ہے ،جسکے تحت ہڑتال کے دوسرے دن جمعرات کو این ایچ ایم ملازمین بشمول ڈاکٹروں اور نیم میڈیکل عملہ نے سری نگر، بارہمولہ اورپٹن سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج کیا ۔جے کے این ایس کے مطابق جمعرات کو سری نگرکے مختلف سرکاری اسپتالوںمیں تعینات این ایچ ایم ملازمین نے اپنی تنخواہوں اور بعدازریٹائر منٹ فوائد سمیت کئی مطالبات کو لیکر ہڑتال کی اور پُرامن احتجاج کی ۔نیشنل ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ترجمان عبدالرئوف نے بتایاکہ ان کی وزیرصحت کیساتھ کچھ روزقبل ایک میٹنگ ہوئی ،جس میں ہمارے دیرینہ مطالبات کو لیکرکوئی پیش رفت نہیں ہوئی ۔انہوںنے بتایاکہ اسے پہلے 2اپریل کو جموںمیں ہماری وزیرصحت کیساتھ میٹنگ ہوئی تھی ،جس میں ہمیں کچھ یقین دہانی کرائی گئی تھی لیکن ابتک ا س یقین دہانی پربھی کوئی عمل نہیں ہوا ۔نیشنل ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے خبردار کیاکہ 72گھنٹے کی ہڑتال کے دوران سرکار نے ہمارے مطالبات پرسنجیدگی نہیں دکھائی توہم سخت لائحہ عمل دینے پر مجبور ہوجائیں گے ۔انہوںنے بتایاکہ این ایچ ایم کے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل ملازمین کو مستقل طبی عملے کے مقابلے میں محض 20سے25فیصد تنخواہ یا اُجرت دی جاتی ہے ،جو کہ سراسر ناانصافی ہے ۔اُدھر نیشنل ہیلتھ مشن (این ایچ ایم) کے ملازمین نے جمعرات کو گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) بارہمولہ میں پرامن احتجاج کیا، کیونکہ انہوں نے اپنے دیرینہ مطالبات کی حمایت میں دوسرے دن بھی72 گھنٹے کی ہڑتال جاری رکھی۔احتجاج کرنے والے ملازمین بشمول ڈاکٹروں اور نیم میڈیکل عملہ نے اپنے مطالبات کواُجاگر کرنے کیلئے ہاتھوں میں بینر لئے احتجاج کیا اور دیگر ریاستوں کے طرز پر نیشنل ہیلتھ مشنتنخواہ کے ڈھانچے پر نظر ثانی کرنے، مستقل ملازمت کے تحفظ کی پالیسی کے نفاذ اور سماجی تحفظ کے فوائد کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔احتجاج کرنے والے ملازمین نے متنبہ کیا کہ اگر 72 گھنٹے کی ہڑتال کے خاتمے تک ان کے حقیقی مطالبات پر توجہ نہ دی گئی تو وہ اپنے احتجاج کو مزید تیز کرنے پر مجبور ہوں گے۔اس دوران ملازمین نے پٹن میں پرامن احتجاج کیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

4 منٹس پہلے
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

4 منٹس پہلے
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

4 منٹس پہلے
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

4 منٹس پہلے
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

4 منٹس پہلے
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

4 منٹس پہلے
جموں و کشمیر کابینہ اجلاس آج،ہوم سٹے پالیسی سمیت کئی تجاویز ایجنڈے میں شامل

جموں و کشمیر کابینہ اجلاس آج،ہوم سٹے پالیسی سمیت کئی تجاویز ایجنڈے میں شامل

4 منٹس پہلے
جسٹس پشپندر سنگھ بھاٹی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

جسٹس پشپندر سنگھ بھاٹی جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس

4 منٹس پہلے
سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

4 منٹس پہلے
لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

4 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page