• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
کپوارہ//شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع کے سرحدی علاقے کرناہ میںں پیر کو ایک انتہائی دلدوز سڑک حادثہ میں 5 افراد کی موت واقع ہو گئی۔ کپوارہ ضلع کے سرحدی علاقہ کرناہ کے سَیماری گائوں میں ایک سکار پیو گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں کم از کم5 افراد ہلاک جبکہ کئی دیگر زخمی ہوگئے۔حکام کے مطابق حادثہ کے فوراً بعد پولیس اور سول انتظامیہ نے ریسکیو آپریشن شروع کیا۔ زخمیوں کو ابتدائی طور پر ٹنگڈار کے سب ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ بعد میں مزید علاج کیلئے انہیں جی ایم سی ہندوارہ منتقل کیا گیا۔ ہلاک ہونے والوں میں 32 سالہ محمد ادریس، انکی اہلیہ سیدہ بیگم اور ان کی حمزہ نامی9ماہ کی بیٹی بھی شامل ہے۔پولیس نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور حادثے کی وجوہات اور دیگر تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔دریں اثنا، لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ سماجی رابطہ گاہ ایکس پر انہوں نے لکھا قیمتی جانوں کے ضیاع سے انتہائی رنجیدہ ہوں، سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں۔وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے المناک سڑک حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیر اعلیٰ کے دفتر کے آفیشل ایکس ہینڈل کے مطابق سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے انتظامیہ اور طبی عملہ کو ہدایت دی ہے کہ سبھی زخمیوں کو بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

3 منٹس پہلے
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

3 منٹس پہلے
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

3 منٹس پہلے
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

3 منٹس پہلے
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

3 منٹس پہلے
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

3 منٹس پہلے
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

3 منٹس پہلے
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

3 منٹس پہلے
ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

3 منٹس پہلے
کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

3 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page