• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اکتوبر ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ارنیاجموں میں سرحد پار منشیات نیٹ ورک بے نقاب، پستول، ہیروئن اور افیون برآمد،2افراد گرفتار

Nigraan News by Nigraan News
4 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
ارنیاجموں میں سرحد پار منشیات نیٹ ورک بے نقاب، پستول، ہیروئن اور افیون برآمد،2افراد گرفتار

ارنیاجموں میں سرحد پار منشیات نیٹ ورک بے نقاب، پستول، ہیروئن اور افیون برآمد،2افراد گرفتار

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//حکام نے بتایا کہ جموں ضلع کے ارنیا علاقے میں ڈرون کے ذریعے سامان(منشیات واسلحہ) گرانے کے مبینہ معاملے کے سلسلے میں2افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتایا کہ ان دونوں افراد کو ارنیا میں ڈرون کے ذریعے سامان گرانے کے مبینہ معاملے میں گرفتار کیا گیا۔عہدیدار نے کہا کہ پوچھ گچھ کے دوران ملزمان نے انکشاف کیا کہ انہیں ڈرون کے ذریعے سامان کی2کھیپیں موصول ہوئی تھیں۔ تفتیش کے دوران ان کے قبضے سے اٹلی ساختہ بریٹا پستول، 2میگزین، 4 زندہ کارتوس اور منشیات برآمد کی گئیں۔یہ گرفتاریاں پیر اور منگل کی درمیانی شب عمل میں لائی گئیں۔ ملزمان کی شناخت راہول کمار ولد ریشپال چند، ساکن ٹریوا اور اجے کمار ولد منگل داس، ساکن تلاہار کے طور پر کی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ تفتیش کے نتیجے میں اٹلی ساختہ ایک بریٹا پستول، 2 میگزین، 4 زندہ کارتوس، تقریباً 500 گرام ہیروئن اور 500 گرام افیون برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق، ملزمان نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہیں ڈرون کے ذریعے سامان کی دو کھیپیں موصول ہوئی تھیں اور ان کے پاکستان میں موجود ہینڈلرز (سہولت کاروں) کے ساتھ روابط تھے۔حکام نے بتایاکہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن ارنیا میں این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعات 8، 21، 22 اور 29 اور آرمز ایکٹ کی دفعہ 3/25 کے تحت ایف آئی آر نمبر 64/2026 درج کی گئی ہے۔ اس معاملے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جعلی تقرری نامے دے کر دھوکہ دہی کاانکشاف،بڈگام میں 2ملوثین گرفتار،مزید گرفتاریاں متوقع

جعلی تقرری نامے دے کر دھوکہ دہی کاانکشاف،بڈگام میں 2ملوثین گرفتار،مزید گرفتاریاں متوقع

4 منٹس پہلے
فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

4 منٹس پہلے
خسارے پر چل رہے سرکاری ادارے بند ہونگے، ایک نئی صنعتی پالیسی حتمی مرحلے میں : نائب وزیر اعلیٰ

خسارے پر چل رہے سرکاری ادارے بند ہونگے، ایک نئی صنعتی پالیسی حتمی مرحلے میں : نائب وزیر اعلیٰ

4 منٹس پہلے
عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

4 منٹس پہلے
دور دراز اور سرحدی علاقے، موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سرکاری اراضی کی منظوری

دور دراز اور سرحدی علاقے، موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سرکاری اراضی کی منظوری

4 منٹس پہلے
مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

4 منٹس پہلے
سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکم

سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکمل

4 منٹس پہلے
غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

4 منٹس پہلے
جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

4 منٹس پہلے
اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

4 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page