• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مئی ۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں وکشمیر میں پتھر بازی کے حادثات میں 88 فیصدی کی کمی

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-05
A A
0
جموں وکشمیر میں پتھر بازی کے حادثات میں 88 فیصدی کی کمی
FacebookTwitterWhatsapp

جموں وکشمیر میں سخت ایکشن کا دکھا اثر، پتھر بازی کے حادثات میں 88 فیصدی کی کمی آئیدہشت گرد تنظیموں کے اوور گراونڈ کارکنانر زبردست کارروائی، بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی اور کووڈ سے متعلق پابندیوںے درمیان جموں وکشمیر میں سال 2019 کے بعد سے پتھر بازی کے واقعات میں بھاری کمی آئی ہے۔نئی دہلی: مرکزی حکومت نے 5 اگست، 2019 کو جموں وکشمیر ے خصوصی درجے  کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا اور ریاست کو دو مرکز کے زیر انتظام ریاستوں میں تقسیم کر دیا تھا۔ حکومت کے اس فیصلے کو لے کر ہمیشہ سے سوال اٹھائے جاتے رہے ہیں، لیکن گزشتہ دو سالوں میں جموں وکشمیر کے حالات پر نظر دوڑائیں تو حالات میں کافی تبدیلی نظر آتی ہے۔ دہشت گرد تنظیموں کے اوور گراونڈ کارکنان پر زبردست کارروائی، بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی اور کووڈ سے متعلق پابندیوںکے درمیان جموں وکشمیر میں سال 2019 کے بعد سے پتھر بازی کے واقعات میں بھاری کمی آئی ہے۔وزارت داخلہ کی طرف سے پیش کئے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق، اس سال جنوری سے جولائی کے درمیان پتھر بازی کے سانحہ میںال 2019 کے مقابلے 88 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ یہی نہیں اس طرح کے حادثات میں سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی تعداد میں 93 فیصد، جبکہ عام شہریوں کے زخمی ہونے کی تعداد میں 84 فیصد کی کمی دیکھی گئی ہے۔انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق، وزارت داخلہ کی طرف سے جو اعدادوشمار جاری کئے گئے ہیں، وہ بتاتے ہیں کہ سال 2019 میں جنوری سے جولائی کے درمیان پتھر بازی کی 618 حادثات سامنے آئے تھے، جبکہ سال 2020 میں اسی مدت میں پتھر بازی کے 222 حادثات پیش آئے تھے۔ یہ اعدادوشمار اس سال سمٹ کر صرف 76 رہ گیا ہے۔ اسی طرح اس طرح کے حادثات میں سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کے معاملوں میں بھی بھاری کمی آئی ہے۔ سال 2019 میں جہاں 64 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ وہیں اس سال 10 سیکورٹی اہلکاروں کو چوٹ آئی ہے۔وزارت داخلہ کی طرف سے پیش کئے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق، اس سال جنوری سے جولائی کے درمیان پتھر بازی کے سانحہ میں ال 2019 کے مقابلے 88 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔اسی طرح پیلیٹ گن اور لاٹھی چارج سے زخمی ہونے والے عام شہریوں کی تعداد میں بھی بھاری کمی دیکھنے کو ملی ہے۔ سال 2019 میں جہاں یہ اعدادوشمار ج339 تھا تو وہیں اس سال یہ صرف 25 رہ گیا ہے۔ جموں وکشمیر میں دہشت گردوں کو پکڑنے کو لے جر مہم چلائی جارہی ہے، اس کے تحت دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کو بھی پکڑا گیا ہے۔ سال 2019 کے جنوری سے جولائی ماہ کے درمیان جہاں صرف 82 دہشت گرد پکڑے گئے تھے، تو وہیں اس سال اب تک 178 دہشت گردوں کو پکڑا جاچکا ہے۔واضح رہے کہ 5 اگست، 2019 کو مرکز نے جموں وکشمیر کے خصوصی درجے کو ختم کرنے کا اعلان کیا اور ریاست کو مرکز کے زیر انتظام دو ریاستوں میں تقسیم کر دیا۔ اس فیصلے سے پہلے ہی کشمیر میں مرکزی مسلح پولیس فورس (سی اے پی ایف) کو بھاری تعداد میں تعینات کیا گیا اور سبھی اہم سیاسی جماعتوں کے لیڈران کو قید کرلیا گیا۔ اس فیصلے کے بعد جموں وکشمیر میں 72 دنوں کے لئے موبائل بند رہا، جبکہ 4 جی انٹر نیٹ اس سال فروری میں 18 ماہ بعد ہی بحال کیا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

2026-05-06
ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

2026-05-06
وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

2026-05-06
مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

2026-05-06
حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

2026-05-06
بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

2026-05-06
لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

2026-05-06
کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-05-03
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page