• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

واجپائی پرجوش، سمجھدار اور خوش مزاج انسان تھے

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-16
Reading Time: 1min read
A A
0
واجپائی پرجوش، سمجھدار اور خوش مزاج انسان تھے
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کو اُن کی تیسری برسی پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔سوموارکے روز سابق وزیر اعظم واجپائی کی یاد میں اٹل سمادھی نئی دہلی میں پروگرام منعقد ہوئے،جن میں صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، بی جے پی صدر جے پی نڈا سمیت کئی لیڈروں نے شرکت کی ۔کے این ایس کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کے روز سابق وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے آنجہانی لیڈر اٹل بہاری واجپائی کو ان کی سمادھی پر جاکر خراج عقیدت پیش کیا۔نریندر مودی نے پیر کو ایک فعال پیغام میں کہا کہ ہم ان کی پرجوش شخصیت کو یاد کرتے ہیں، ہم ان کی محبت اور شخصیت کویاد کرتے ہیں، ہم ان کی سمجھداری اور خوش مزاجی کو یاد کرتے ہیں اور ہم قوم کی ترقی میں ان کے تعاون کو یاد کرتے ہیں۔ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ اٹل جی ملک کے شہریوں کے دل و دماغ میں رہتے ہیں۔ آج ان کی برسی پر سدیو اٹل جاکر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے سابق وزیراعظم واجپائی کواُنکی تیسری برسی کے موقعہ پرخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ عوامی زندگی اورقوم کی ترقی میں ترقی کیلئے واجپائی جی کوہمیشہ یادرکھاجائیگا۔ایل جی نے اپنے ٹویٹ میں لکھا’واجپائی جی کواُنکی تیسری برسی پرخراج عقیدت،عوامی زندگی اورقوم کی ترقی میں اُن کے رول کوہمیشہ یاد رکھاجاجائیگا‘۔منوج سنہا نے مزید لکھاکہ واجپائی جی کے خیالات اورنظریات وبصارت آنے والے دنوںمیں نئی نسلوں کومتاثر کرتے رہیں گے۔یادرہیکہ سابق وزیر اعظم واجپائی کا 16 اگست2018 کو دہلی کے ایمز ہسپتال میں انتقال ہوگیا تھا، انہیں 2015 میں بھارت کے اعلیٰ ترین شہری اعزاز بھارت رتن سے نوازا گیا تھا۔ اٹل بہاری واجپائی وہ واحد رہنما تھے جو جواہر لال نہرئو کے بعد تین بار وزیر اعظم کے عہدے پر فائز رہے

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.