• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عالمی فلاح کا راز قومی تعلیمی پالیسی میں مضمر: مرکزی وزیر تعلیم

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-24
Reading Time: 1min read
A A
0
عالمی فلاح کا راز قومی تعلیمی پالیسی میں مضمر: مرکزی وزیر تعلیم
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی 21ویںصدی میں جموں کشمیر سمیت ملک کے تمام شہروں میں نئی نسل کو تیار کرے گی جوعالمی سطح پر فلاح و بہبود کے کاموں کی قیادت کرے گی۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے منگل کو کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی 21 ویں صدی میں ہندوستان کی نئی نسل کو تیار کرے گی جن کی قیادت میں عالمی فلاح و بہبود کی قیادت ہوگی۔انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر سے کنیا کماری تک اس پالیسی کا یکساں نفاذ ہوگا۔ قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی ) کے نفاذ کے ایک سال کی کامیابیوں پر تیار کردہ کتابچہ جاری کرنے کے بعد مسٹر پردھان نے آج کہا کہ گزشتہ ایک سال اور ایک ماہ کی کامیابیوں کو دیکھ کر اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے۔ گزشتہ چار پانچ برسوں میں وزارت تعلیم اور سماجی انصاف وتفویض کی وزارت نے ایسا طریقہ اختیار کیا ہے ، جس سے ’سب کا ساتھ ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس‘ کو بحال کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ کتابچہ قومی تعلیمی پالیسی کی کامیابیوں کے اعداد و شمار حاصل کرنے کا مسودہ نہیں بلکہ 21 ویں صدی میں ہندوستان کی قیادت میں عالمی فلاح و بہبود کا مسودہ ہے۔ اس میں علم کے ذریعے کردار کی تعمیر اور کردار سازی کے ذریعے قوم کی تعمیر کا تصور ہے جو صدیوں سے ہندوستان کی روایت رہی ہے۔مرکزی وزیر نے قومی تعلیمی پالیسی کے عملدرآمد کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وزارت تعلیم کے اسکولی تعلیم اور محکمہ خواندگی کے ذریعہ تیار کتابچہ کا اجرا کرنے کے علاوہ ’نپْن بھارت مشن‘،ورچوول لائیو کلاس رومز اور ورچوول لیبز کے ذریعے ایک جدید ڈجیٹل لرننگ پلیٹ فارم مہیا کرانے کیلئے این آئی او ایس کا ورچوول اسکول اور این سی آر ٹی کا متبادل تعلیمی کلینڈر 2021-22 کو لانچ کیا۔ اس کے علاوہ معذور بچوں کے لیے این سی ای آر ٹی کی تیار کردہ مزاحیہ کتاب ’پریا‘ بھی جاری کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.