• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

طالبان کبھی بھی ہندوستان کا رُخ نہیں کریں گے: ترن چگ

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-26
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا

وزیر اعظم مودی نے جموں و کشمیر کو ترقی اور اعتماد کی راہ پر گامزن کیا

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی )کے نیشنل جنرل سیکٹری ترن چُگ نے بتایا طالبان کبھی بھی ہندوستان نہیں آئے گا ۔انہوں نے کہا ملک بی جے پی اور نرندر مودی کے مضبوط ہاتھوں میں ہے یہاں کوئی نہیں آئے گا ۔میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے چگ نے کہا گپکار ائیلائنس فرسٹریشن میں مبتلا ہے جبکہ محبوبہ مفتی منگیرے لال کے سپنے دن میں دیکھ رہی ہے۔ ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این) کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی )کے نیشنل جنرل سیکٹری ترن چُگ نے بتایابھارت نرندر مودی اور بی جے پی کے مضبوط ہاتھوں میں ہے اس لئے یہاں طالبان نہیں آئے گااور نا ہی ہی بھارت کو کسی سے کوئی خطرہ ہے۔وہ جمعرات کو جموں میں ایک میٹنگ کے بعد میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کر رہے تھے۔ انہوں نے بتایایہ منگیری لال کے خواب ہیں جورات کو سپنے دیکھتے تھے لیکن محبوبہ مفتی سپنے دن میں دیکھ رہی ہے کہ طالبان یہاں آئیں گے یہاںاور کوئی ملک انہوں نے بتایا یہ بھارت ہے اور بھارت ہی رہے گا۔ ۔ چگ نے کہا بھارت کو کسی سے خطرہ نہیں ہے چاہے وہ پاکستان،ہو طالبان ہو یاسیریا ہو یا اور یہاںکوئی نہیں آئے گا بھارت ہے بھارت ہی رہے گا اس لئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔بے جی پی نیشنلجنرل سیکرٹری نے بتایا مودی کے ہندوستان میں کوئی نہیں آئے گا۔گپکار ائیلائنس کی حالیہ منعقدہ میٹنگ کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں نیشنل جنرل سیکٹری نے بتایا کہ’’گپکار گینگ فرسٹریٹیڈ لوگ ہیںجن کی زمین نکل گئی ہے‘‘ ۔انہوں نے بتایا ’’مفتی صاحبنے پی ڈی پی اس پارٹی کو این سی کے کرپشن کے خاتمے کے لئے بنائی تھی انہوں نے بتایا آج کل ایک ہی جگہ مٹینگیں منعقد کر رہے ہیں یہ ان کی ناکامی ہے ‘‘۔ خیال رہے پی اے جی ڈی اے نے گزشتہ دنوں کی میٹنگ میں پھر ایک بار جموں و کشمیر کے5اگست سے پہلے والی پوزیشن بحال کرنے کا مطالے کو دہرایا تھا اور محبوبہ مفتی جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک بیان دیا تھا جس پر چت میڈ یا کے سوالات کا جواب دے رہا تھا ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.