• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر سیاحوں کیلئے محفوظ ترین جگہ: ڈاکٹر فاروق

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-28
Reading Time: 1min read
A A
0
کشمیردشمنوں اور ان کے مقامی آلہ کاروں کو مکمل طور مسترد کرنا وقت کی اہم ضرورت

کشمیردشمنوں اور ان کے مقامی آلہ کاروں کو مکمل طور مسترد کرنا وقت کی اہم ضرورت

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:کشمیر سیاحوں کیلئے محفوظ ترین جگہ ہے اور یہاں کسی کو کوئی خطرہ نہیں، کشمیر پوری دنیا میں سیاحوں کیلئے محفوظ ترین جگہوں میں شمار ہوتا ہے اس لئے ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کو بنا کسی خوف و ڈر کے کشمیر آنا چاہئے اور یہاں کی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونا چاہئے۔سی این آئی کے مطابق ان باتوں کا اظہار صدرِ نیشنل کانفرنس ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ایک کانفرنس کے دوران کیا ۔ خیال رہے کہ قومی سطح کا یہ دو روزہ اجلاس کل سونہ مرگ کے ہوٹل میں شروع ہوا اور ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے اس میں مہمانِ خصوصی کے طور شرکت کی اور انڈسٹریز سیکٹر میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں میں گرین ٹیک ڈائریکٹر ایوارڈ بھی تقسیم کئے۔ اس تقریب میں ملک بھر کی انڈسٹریز سے وابستہ 150ڈیلی گیٹوں نے شرکت کی جبکہ نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور سابق ایم ایل اے کنگن میاں الطاف احمد بھی اس موقعے پر موجود تھے۔ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ڈائریکٹر ایوارڈ حاصل کرنے والوں کو مبارکباد پیش کی اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ اس تقریب کا انعقاد کشمیر میں کیاگیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر دریائوں، جنگلوں، پہاڑوں، سبزہ زاروں اور دیگر قدرتی حسن سے مالامال ہے اور دنیا میں ایسی کم جگہیں ہیں جہاں ہمیں یہ سب کچھ ایک ساتھ دیکھنے کو ملتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک اور بیرونِ ملک کے عوام کو بنا کسی ہچکچاہٹ کے کشمیر آنا چاہئے اور یہاں کی قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونا چاہئے۔ کشمیر ہمیشہ سیاحوں کیلئے محفوظ جگہ رہی ہے اور آج بھی ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.