• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہفتہ قبل بارہمولہ میں ہوئے گرینیڈ حملہ کامعمہ حل: پولیس

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-31
Reading Time: 1min read
A A
0
ہفتہ قبل بارہمولہ میں ہوئے گرینیڈ حملہ کامعمہ حل: پولیس

ہفتہ قبل بارہمولہ میں ہوئے گرینیڈ حملہ کامعمہ حل: پولیس

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:ایک ہفتہ قبل کریری بارہ مولہ میں سرپنچ کے رہائشی مکان پر گرنیڈ حملہ کرنے والے چار ملی ٹینٹ معاونین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یو پی آئی کے مطابق ایس ایس پی بارہ مولہ رائیس احمد نے ایک پُر ہجوم پر یس کانفرنس کے دوران بتایا کہ ایک ہفتے قبل کریری بارہ مولہ میں سرپنچ کے رہائشی مکان اور گارڈ ہاوس کے نزدیک پُر اسرار دھماکہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی چنانچہ سیکورٹی فورسز کے اہلکار فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے اور اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔ ایس ایس پی کے مطابق تحقیقات کے دوران اس بات کی تصدیق ہوئی کہ پولیس گارڈ ہاوس اور سرپنچ نریندر کور زوجہ دلجیت سنگھ کے مکان پر گرنیڈ داغا گیا جس دوران مکان کے شیشے چکنا چور ہوئے جبکہ ایک گاڑی کو بھی نقصان ہوا۔ ایس ایس پی کے مطابق پولیس نے کئی مشتبہ افراد کو پوچھ تاچھ کے سلسلے میں پولیس تھانہ طلب کیا اور اُن سے سوالات پوچھے ۔ انہوںنے کہاکہ سی سی ٹی ٹی وی اور ٹھوس ثبوت و شواہد کی بنیاد پر محمد سلیم خان ولد غلام حسن خان ساکن نیو کالونی شرکوارا ، سجاد احمد میر ولد علی محمد میر ساکن میر محلہ سالوسہ گرنیڈ حملے میں ملوث ہیں جنہیں فوری طورپر گرفتار کیا گیا ۔ ایس ایس پی کے مطابق مزید تحقیقات کے دوران معلوم ہوا ہے کہ دونوں لشکر طیبہ کے بالائی ورکر ہے اور وہ پاکستانی ملی ٹینٹ علی بھائی کے ساتھ کام کرتے تھے ۔ پولیس نے بتایا کہ دونوں گرفتار شدگان منشیات کے عادی ہے اور وہ لشکر طیبہ کے ملی ٹینٹ ہلال شیخ اور عثمان کے ساتھ بھی کام کرتے تھے۔ پولیس کے مطابق دونوں نے بٹہ مالو سرینگر سے گرنیڈ حاصل کیا تھا۔ انہوںنے کہاکہ مزید دو ملی ٹینٹ معاونین بلال احمد شیخ ولد محمد مقبول شیخ ساکن سالوسہ اور ناصیر احمد ڈار ولد عبدالمجید ڈار ساکن ناجی بٹ کو بھی حراست میں لیا گیا ہے کیونکہ وہ بھی اس جرم میں ملوث ہیں ۔ ایس ایس پی کے مطابق گرفتار شدگان کے قبضے سے دو گرنیڈ اور ایک سو گرام چرس جیسی نشیلی شئے کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے۔ ایس ایس کے مطابق اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.