• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جولائی ۱۷, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پی ایم مودی کے یوم پیدائش پر بی جے پی’یومِ خدمت‘ اور کانگریس’یومِ بے روزگار‘ منانے کے لیے پرعزم

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-11
A A
0
پی ایم مودی آج پوری-ہاؤڑا وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

پی ایم مودی آج پوری-ہاؤڑا وندے بھارت ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائیں گے

FacebookTwitterWhatsapp

آئندہ 17 ستمبر کو پی ایم مودی 71 سال کے ہو جائیں گے، اور اس موقع پر ایک طرف جہاں بی جے پی نے ‘سیوا دیوس‘ (یومِ خدمت) منانے کا اعلان کیا ہوا ہے، وہیں کانگریس نے اس دن ‘یومِ بے روزگار‘ منانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ اس سلسلے میں یوتھ کانگریس صدر سیرنواس بی وی نے کہا کہ ان کی تنظیم نے 17 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ کے موقع پر ‘یوم بے روزگار‘ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔سرینواس کا کہنا ہے کہ یوتھ کانگریس 17 ستمبر کو پورے ملک میں مختلف پروگرام کا انعقاد کرے گی اور مودی حکومت میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے حوالے سے لوگوں کو تفصیل بتائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے نوجوان آج سڑکوں پر بے روزگار گھوم رہے ہیں اور حکومت سالانہ دو کروڑ نوکریاں دینے کے بڑے وعدے کر کے برسر اقتدار آنے کے باوجود روزگار کے معاملے پر مکمل طور پر خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔یوتھ کانگریس صدر کا کہنا ہے کہ ہندوستان کے نوجوان بے روزگار ہیں، لیکن حکومت اپنا جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا کر اپنی برانڈنگ میں مصروف ہے۔ بے روزگاری کی شرح ایک سال میں 2.4 فیصد سے بڑھ کر 10.3 فیصد ہوگئی ہے، لیکن اس طرف مرکزی حکومت کوئی توجہ نہیں دے رہی۔ سچ تو یہ ہے کہ بے روزگاری اس وقت سب سے بڑی وبا بن چکی ہے اور مودی حکومت کی خاموشی ملک کے نوجوانوں کا مستقبل تاریک کر رہی ہے۔واضح رہے کہ بی جے پی نے 17 ستمبر کو ‘سیوا دیوس‘ کی شکل میں منانے کا اعلان پہلے ہی کر رکھا ہے اور اس کے لیے زبردست تیاریاں ہو رہی ہیں۔ 17 ستمبر کو بی جے پی نے کورونا ٹیکہ کاری کو لے کر ایک نیا ریکارڈ بنانے کا منصوبہ بھی تیار کر لیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ حکومت کے طبی اہلکار تو ٹیکہ کاری مہم میں حصہ لیں گے ہی، بی جے پی کے بھی تقریباً 8 لاکھ طبی اہلکار (سویم سیوی) ٹیکہ کاری مہم سے جڑیں گے تاکہ ہندوستان کا ہی ایک دن میں 1.40 کروڑ سے زیادہ ٹیکہ لگانے کا عالمی ریکارڈ توڑ کر نیا ریکارڈ قائم کیا جا سکے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.