• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عسکریت کا خاتمہ فوج کی اوّلین ترجیحات میں شامل:پانڈے

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-14
A A
0
جموں کشمیر میں جوان اور عوام کے درمیان تعلقات میں آئی بہتری:پانڈے

جموں کشمیر میں جوان اور عوام کے درمیان تعلقات میں آئی بہتری:پانڈے

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:سال رواں میں عسکری سرگرمیوں میںکمی آنے کا دعویٰ کرتے ہوئے فوج کے 15ویں کورکمانڈر لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرا رکھنے کیلئے فوج کی کوششیں جاری ہے جبکہ آخری عسکریت پسند کے خاتمہ تک آپریشن جاری رہیں گے ۔ سی این آئی کے مطابق ایک نجی نیوز چینل کے ساتھ بات کرتے ہوئے لیفٹنٹ جنرل ڈی پی پانڈے نے کہا کہ سال رفتہ کے برعکس امسال وادی کشمیر میں عسکری سرگرمیوں میں کافی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور فوج و فورسز کی کارورائی کے مثبت کوششوں سے ہی جموں کشمیر کے نوجوان عسکریت کے بجائے اپنے مستقبل کو سنوارنے میں لگیں ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ امسال جموں کشمیر میں عسکری سرگرمیوں میں کافی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ پانڈے کا کہنا تھا کہ فوج و فورسز جموں کشمیر میں امن کی صورتحال بنائے رکھنے میں مصروف عمل ہے اور یہی وجہ ہے کہ جموں وکشمیر میں سال گزشتہ کے نسبت امسال عسکری سرگرمیوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر میں آخری جنگجوئوںکے خاتمہ تک فوجی آپریشن جاری رہیں گے جبکہ شمالی کشمیر ہو یا جنوبی کشمیر فوج کارروائیاں جاری رکھے گی اور جنوبی کشمیر میں عسکریت پسندوں کی تعداد میں کمی ہوچکی ہے۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان ان عسکریت پسندوں ہتھیار سپلائی کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہا ہے جس کا یہ ثبوت ہے کہ کئی مرتبہ لائن آف کنٹرول پر جموں میں ایک ڈرون کو مار گر ایا تھا جس میں ہتھیاروں کی بھاری کھیپ ضبط کر لی گئی جو کشمیر میں سرگرم جنگجوئوں کیلئے سپلائی کی گئی تھی ۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے پر ممکن کوشش کی جا رہی ہے کہ کشمیر میں عسکریت پسندوں کیلئے ہتھیار سپلائی کی جائے تاہم ان کی کسی بھی کوشش کو ناکام بنانے کیلئے لائن آف کنٹرول پر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.