• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پہلی بارآمنے سامنے بات کریں مودی اور بائیڈن

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-16
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 16 ستمبر:وزیر اعظم نریندر مودی 24 اور 25 ستمبر کو اپنے امریکہ دورے کے دوران صدر جوزف آر بائیڈن کے ساتھ آمنے سامنے پہلی باہمی دو طرفہ میٹنگ کریں گے اور ہندوستان امریکہ عالمی اسٹریٹجک شراکت داری کو افغانستان اور بحیرہ ہند خطے کی موجودہ صورت حال کے پیش نظر نئی سمت دینے پر تبادلہ خیال کریں گے۔ مسٹر مودی امریکہ ، آسٹریلیا اور جاپان کے لیڈروں کے ساتھ کواڈ فریم ورک کی پہلی چوٹی کانفرنس اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں سیشن میں شرکت کریں گے۔وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے یہاں باقاعدہ بریفنگ میں کہا کہ مسٹر مودی 24 ستمبر کو واشنگٹن میں آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن ، جاپان کے وزیر اعظم یوشی ہیڈے سوگا اور امریکہ کے صدر جوزف آربائیڈن کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں پہلی کواڈ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔جبکہ 25 ستمبر کو وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس سال اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں عام بحث کا موضوع ’’کووڈ وبا سے ابھرنے کی امید کے ساتھ ایک لچکدارمزاحمت تیار کرنا ‘ مسلسل تعمیر نو، زمین کی ضروریات کا خیال رکھنا ، لوگوں کے حقوق کا احترام کرنا اور اقوام متحدہ کو دوبارہ فعال بنانا ہے‘‘۔مسٹرباغچی نے کہا کہ واشنگٹن میں مسٹر مودی امریکی صدر مسٹر بائیڈن کے ساتھ دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔ مسٹر بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کے بعد دونوں لیڈروں کے درمیان یہ پہلی بار آمنے سامنے ملاقات ہوگی۔ اس کے علاوہ وہ دوسرے کواڈ رکن ممالک جاپان اور آسٹریلیا کے وزرائے اعظم کے ساتھ دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.