• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر اعظم پی ایم-ڈی ایچ ایم اسکیم لانچ کریں گے

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-23
Reading Time: 1min read
A A
0
دیوالی کا معنی ’آتنک کا خاتمہ:وزیر اعظم نریندر مودی

دیوالی کا معنی ’آتنک کا خاتمہ:وزیر اعظم نریندر مودی

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی: 23 ستمبر:وزیراعظم نریندرمودی پیرکے روز ملک کے باشندوں کو ان کی صحت کے لیے ایک بڑا تحفہ دینے جا رہے ہیں مرکزی حکومت پردھان منتری ڈیجیٹل ہیلتھ مشن ( پی ایم ڈی ایچ ایم) نئی اسکیم شروع کر رہی ہے مرکزی وزیر صحت منسکھ مانڈویہ نے ٹویٹ کرکے اس کی اطلاع دی ہے ۔ اس اسکیم کے تحت ہر ہندوستانی کو ایک یونیک ہیلتھ آئی ڈی ملے گی ، جس سے فرد کے جسم اور صحت سے متعلق ہرمعلومات ڈیجیٹل طور پر دستیاب ہوگی۔ابھی یہ اسکیم پائلٹ پروجیکٹ کے طور پر چندی گڑھ ، انڈومان نکوبار ، دادرنگر حویلی ، لکشدیپ اور لداخ میں چل رہی ہے۔ اس سے پہلے یہ اسکیم نیشنل ڈیجیٹل ہیلتھ مشن کے نام سے چل رہی تھی۔ اسے وزیر اعظم مودی نے 15 اگست 2020 کو شروع کیا تھا ۔سرکاری ذرائع کے مطابق ہیلتھ آئی ڈی کارڈ میں 14 ہندسوں کی یونیک آئی ڈی ملے گی ۔ اس آئی ڈی میں اس شخص کا پورا ہیلتھ ریکارڈ ہوگا اور یہ ریکارڈ سینٹرل سرور سے منسلک ہوگا۔ اس کا مطلب ہے کہ ملک میں کہیں بھی علاج کے لیے جانے پر کارڈ سے ڈاکٹر کو متعلقہ شخص کی صحت کے بارے میں مکمل معلومات مل جائے گی ۔ اس سے ہر بار نیا یا دوبارہ ٹیسٹ کروانے کے لیے پیسے اور وقت کی بچت ہوگی۔پی ایم ڈی ایچ ایم میں متعلقہ افراد کی رضامندی کے بعد ان کا ڈیٹا انکرپشن کے ساتھ سینٹرل نیٹ ورک پرسٹور وہو گا ۔ یہ ڈیٹا بھی ڈاکٹر اس کی اجازت کے بغیر نہیں دیکھ سکتا۔ اس کے لیے پہلے موبائل پر او ٹی پی آئے گا اور اس او ٹی پی کو ڈالنے کے بعد ہی ڈاکٹر اسے دیکھ سکے گا ، لیکن ڈاکٹر اسے ایڈٹ یا کاپی نہیں کر سکتا۔اس سکیم کے آغاز کے بعد کوئی بھی شخص مشن کی ویب سائٹ پر جا کر ہیلتھ آئی ڈی بنا سکتا ہے ۔ اس کے علاوہ سرکاری اور پرائیویٹ اسپتالوں ، کمیونٹی ہیلتھ سینٹروں ، پرائمری ہیلتھ سینٹروں اور کامن سروس سینٹروں پر بھی کارڈ بنائے جا سکیں گے ۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.