• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نوجوان نسل منشیات کی لت میں گرفتار: ڈاکٹر فاروق

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-29
Reading Time: 1min read
A A
0
یوکرین کی تباہی کیلئے نیٹو براہ راست ذمہ دار: ڈاکٹر فاروق

یوکرین کی تباہی کیلئے نیٹو براہ راست ذمہ دار: ڈاکٹر فاروق

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پالیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ وادی کشمیر میں نوجوان نسل منشیات کی لت میں گرفت ہوگئی ہے جب کہ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں خودکشی کا رجحان بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ پوری دنیا میں موسمیاتی تبدیلیاں بحرانی صورتحال اختیار کررہی ہے۔ وہیں کشمیری سماج میں منشیات کی لت اور خودکشی کے بڑھتے واقعات ناسور بنتے جارہے ہیں جس پر اگر بروقت قابو نہیں پایا گیا ہے تو مستقبل میں ان بدعات کو روکنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہوجائے گا۔ ان باتوں کا اظہار ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جموں وکشمیر رول ڈیولپمنٹ سوسائٹی کی جانب سے منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیا۔ویڈیوانہوں نے کہا کہ جہاں بے وقت کی بارشیں، طوفان اور دیگر قسم کا ماحولیاتی تغیر وتبدل دیکھنے کو مل رہا ہے وہیں وادی کشمیر کے آبی ذخائر بھی سکڑرہے ہیں جو کہ انسانی بقاء کے لئے ایک چیلنج بن کے ابھررہا ہے۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے انسانی مداخلت کو کم کرکے ماحولیات کو بچانے کے لیے مل کر کام کرنے کی از حد ضرورت ہے۔رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ کشمیر وادی میں نوجوان نسل منشیات کی لت میں گرفتار ہوگئی ہے جب کہ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں خودکشی بڑا مسئلہ بنتا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسے میں سماج کے ہر ذی حس کو آگے آکر وادی میں ان بدعات کو ختم کرنے کی خاطر اپنی ذمہ داریاں نبھانی ہوگی۔انہوں نے اسلامی تعلیمات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بری عادات میں پھنس چکے وادی کشمیر کے نوجوانوں کو نماز اور اسلامی تعلیمات سے ہی دور رکھا جاسکتا ہے، جس کے لئے اسلامی اسکالرز، ائمہ مساجد، سیاسی اور سماجی کارکنان کو آگے آنا ہوگا، تاکہ ان بدعات کو قلع قمع کیا جاسکے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.