• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, اپریل ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شوپیاں میں مسلح تصادم، تین جنگجو ہلاک

Nigraan News by Nigraan News
2021-06-25
Reading Time: 1min read
A A
0
شوپیاں میں مسلح تصادم، تین جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 8 اپریل (یو این آئی)// جنوبی کشمیر کے قصبہ شوپیاں میں جمعرات کو ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز نے تین جنگجوئوں کو ہلاک کیا ہے۔جموں و کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ قصبہ شوپیاں میں ہونے والے ایک مسلح تصادم کے دوران تین جنگجوئوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ان کا مزید کہنا تھا: ‘مہلوک جنگجوئوں کی شناخت معلوم کی جا رہی ہے نیز علاقے میں آپریشن جاری ہے’۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ قصبہ شوپیاں کے جان محلہ میں جنگجوئوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر جموں و کشمیر پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز نے جمعرات کی صبح مذکورہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے بتایا کہ ایک مشتبہ جگہ کی جانب پیش قدمی کے دوران وہاں موجود جنگجوئوں نے سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی جس کے بعد طرفین کے درمیان باضابطہ طور تصادم شروع ہوا۔انہوں نے مزید بتایا کہ آخری اطلاعات ملنے تک مسلح تصادم میں تین جنگجو مارے جا چکے ہیں جن کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق اس مسلح تصادم کے دوران دو فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں جنہیں علاج و معالجہ کے لئے سری نگر میں واقع فوجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایران۔امریکہ امن مذاکرات کا حل راتوں رات ممکن نہیں: محبوبہ مفتی

ایران۔امریکہ امن مذاکرات کا حل راتوں رات ممکن نہیں: محبوبہ مفتی

2026-04-12
چار برسوں میںدودھ کی پیداوار میں 15% اضافہ

چار برسوں میںدودھ کی پیداوار میں 15% اضافہ

2026-04-12
ہائیڈ اوٹ تباہ۔اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

ہائیڈ اوٹ تباہ۔اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

2026-04-12
وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں۔ 8اپریل تک بارشوں کا خسارہ 16فیصد پر سمٹ گیا، 20تک موسم ایسا ہی رہیگا

وادی میں وقفے وقفے سے بارشیں۔ 8اپریل تک بارشوں کا خسارہ 16فیصد پر سمٹ گیا، 20تک موسم ایسا ہی رہیگا

2026-04-12
کشمیر کی ثقافتی اور سیاحتی شناخت کا حصہ ہاوس بوٹ

کشمیر کی ثقافتی اور سیاحتی شناخت کا حصہ ہاوس بوٹ جہلم میںپانی پر تیرتے گھروں کی تعداد 200 سے گر کر صرف 60-70 رہ گئی

2026-04-11
جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ خاکستر،2 شہری اور ایک فائر مین زخمی

جامعہ اشرف العلوم حیدر پورہ خاکستر،2 شہری اور ایک فائر مین زخمی

2026-04-11
سکاسٹ کشمیر کا بہت بڑا کارنامہ، زمین کا سب سے مہنگا مشروم’کشمیر گچی‘ کامیابی سے اگایا گیا

سکاسٹ کشمیر کا بہت بڑا کارنامہ، زمین کا سب سے مہنگا مشروم’کشمیر گچی‘ کامیابی سے اگایا گیا

2026-04-11
کھٹوعہ میںجموں کشمیر کی ہائی سیکورٹی جیل تیار

کھٹوعہ میںجموں کشمیر کی ہائی سیکورٹی جیل تیار

2026-04-11
عوام کو فلاحی فوائد کی بروقت فراہمی حکومت نے آدھار ڈیٹا والٹ خدمات شروع کردی: چیف سیکریٹری

عوام کو فلاحی فوائد کی بروقت فراہمی حکومت نے آدھار ڈیٹا والٹ خدمات شروع کردی: چیف سیکریٹری

2026-04-11
آپریشن سندور میں چاہتے تو کبھی بھی حملہ کرسکتے تھے

آپریشن سندور میں چاہتے تو کبھی بھی حملہ کرسکتے تھے

2026-04-11
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.