• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر میں دیواروں اور سڑکوں کو فن مصوری سے خوبصورت بنانے کی مہم

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-02
Reading Time: 1min read
A A
0
سری نگر میں دیواروں اور سڑکوں کو فن مصوری سے خوبصورت بنانے کی مہم

سری نگر میں دیواروں اور سڑکوں کو فن مصوری سے خوبصورت بنانے کی مہم

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 2 اکتوبر : سمارٹ سٹی مشن کے تحت شہر سری نگر کو جاذب نظر بنانے کے لئے دیواروں اور سڑکوں پر پینٹنگ کی جا رہی ہے جن میں کشمیر کی شاندار ثقافت کو اجاگر کیا جاتا ہے۔شہر کو دیدہ زیب بنانے کا یہ کام اسلامک یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اونتی پورہ اور کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ آرکیٹیکچر کے طلبا کر رہے ہیں اور ان کو سری نگر میونسپل کارپوریشن کا بھی اشتراک حاصل ہے۔ایک طالب علم نے یو این آئی اردو کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ سمارٹ سٹی مشن کے تحت ہم دیواروں اور سڑکوں پر پینٹنگ کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر کی ثقافت سے وابستہ چیزوں جیسے شکارا، بانڈھ پاتھر، کشمیری ڈراموں کے منظر، سماوار، پیپر ماشی وغیرہ کی مصوری کرتے ہیں تاکہ نئی نسل اپنی شاندار ثقافت سے روشناس ہو سکے۔موصوف طالب علم نے کہا کہ ان تصویروں کو دیکھ کر ہمیں اپنی ثقافت یاد رہے گی اور شہر کی خوبصورتی میں بھی چار چاند لگ جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اپنی ثقافت کو زندہ رکھنے اور مزید فروغ دینے کا یہ ایک موثر طریقہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہم شہر کے اہم اور خاص مقامات پر یہ مصوری کی جائے گی۔ایک اور طالب علم نے کہا کہ دیواروں پر کی جا رہی اس مصوری جس میں ہم اپنی ثقافت کو اجاگر کر رہے ہیں، سے یہاں آنے والے بیرون وادی کے لوگوں بشمول سیاحوں کو بھی اپنی ثقافت سے واقف کر سکیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس طرح ہمارے شہر کے اہم مقامات بھی سیاحتی مقامات کی حیثیت کے حامل بن جائیں گے۔
یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page