• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہر کسی کو سیکورٹی فراہم نہیں کی جاسکتی: آئی جی پی کشمیر

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-16
Reading Time: 1min read
A A
0
مہلوک جنگجو شہری ہلاکتوں میں ملوث تھے: وجئے کمار

آئی جی کشمیر نے جنوبی کشمیر میں امر ناتھ یاترا کے سلسلے میں حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:الٹابولنا مین اسٹریم لیڈران کا کام ہے کی بات کرتے ہوئے آئی جی پی کشمیر وجے کمار نے کہا کہ ہر کسی کو سیکورٹی فراہم نہیںکی جا سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پولیس کا پتہ ہے کہ صورتحال سے کیسے نمٹنا ہے ۔ سی این آئی کے مطابق پریس کالونی سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ بات کرتے ہوئے انسپکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار نے کہا کہ ہم بار بار یہ بات کہہ رہے کہ کشمیر میںکوئی سیکورٹی چو ک نہیں ہے ۔ انہوںنے کہا کہ ان افراد کو نشانہ بنایا گیا جنہیں سیکورٹی فراہم نہیں کی گئی تھی اور ہر کسی کو سیکورٹی فراہم کرنا ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے ۔ اآئی جی پی کشمیر نے کہا کہ شہری ہلاکتوں میںملوث جنگجوئوں میں سے دو کو پہلے ہی ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ مزید تین کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے اور انہیں بھی جلد ہلاک کیا جائے گا ۔ شہری ہلاکتوں پر مین اسٹریم لیڈران کی جانب سے اٹھائیں گئے سولات کے بارے میںپوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں آئی جی پی کا کہنا تھا کہ مین اسٹریم لیڈران کا کام ہے الٹا پلٹا کہنا ۔ انہوںنے کہا کہ جموں کشمیر پولیس ایک پرپروفیشنل فورس ہے اور ہم جانتے ہیں کہ کس طرح سے صورتحال کے ساتھ نمٹنا ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بندرو کی ہلاکت کے بعد ہم اس کوشش میںہے کہ کشمیر میں امن کو بنائے رکھیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ شہری ہلاکتوں کے بعد آپریشن تیز کر دئے گئے اور دو جنگجو جو شہری ہلاکتو ں میںملوث تھے ان کو مار ا گیا ہے جبکہ مزید تین کی تلاش بڑے پیمانے پر جاری ہے اور ان کو بھی جلد ہی ان کے انجام تک پہنچایا جائے گا ۔ پانپور جھڑپ کے بارے میں آئی جی کشمیر نے کہا کہ گزشتہ شام اونتی پورہ پولیس کو ایک مصدقہ اطلاع ملی کہ لشکر کمانڈر اپنے ساتھی سمیت درنگہ بل پانپور میںموجود ہے جس کے بعد وہاں کارڈن اینڈ سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران وہاں ایک عمارت میں چھپے بیٹھے عسکریت پسندوں نے فائرنگ کی او ر جھڑپ شروع ہوئی ۔ آئی جی پی کا مزید کہنا تھا کہ جنگجوئوں کو سرینڈر کرنے کی پیشکش کی گئی تاہم انہوںنے پیشکش کو ٹھکراتے ہوئے فائرنگ شروع کی اور جوابی کارورائی میں دونوں جنگجو مارے گئے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمر کھانڈے لشکر کا کمانڈر تھا اور وہ باغات سرینگر میں دو پولیس اہلکار کی ہلاکت میںملوث تھا ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page