• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مشرقی لداخ میں پرتنائو صورتحال کے خاتمہ کیلئے پُراُمید: آرمی چیف

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-26
A A
0
جموںکشمیر میں قیام امن پہلی ترجیح: آرمی چیف

جموںکشمیر میں قیام امن پہلی ترجیح: آرمی چیف

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:مشرقی لداخ میں کشیدگی کے خاتمہ کیلئے پُر امید ہے کی بات کرتے ہوئے فوجی سربراہ جنرل ایم ایم ناراونے نے کہا کہ جموں کشمیر کے حالات بھی کافی بدل چکے ہیں ۔ اسی دوران انہوں نے پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ سرحدوںپرکشیدگی میں اضافہ کرکے پاکستان جموں کشمیر میں حالات کو بگاڑنے کی کوشش کر رہا ہے جس کو کامیاب نہیںہونے دیا جائے گا ۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق نئی دہلی میںتین روزہ فوجی کمانڈروں کی کانفرنس کے دوسرے دن میڈیا سے بات کرتے ہوئے فوجی سربراہ جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ ہندوستانی اور چینی فوجی مشرقی لداخ میں کشیدگی کے خاتمے اور دونوں ممالک کے مابین مثبت بات چیت ہوگی ۔ آرمی چیف نے کہا کہ ہندوستان اور چین کے سینئر فوجی کمانڈر مشرقی لداخ میں تناؤ کے خاتمے کے لئے طریق کار کو مستحکم کرنے کے لئے بات چیت کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا ،کہ ہم کسی ایسے معاہدے تک پہنچنے کے لئے پرامید ہیں جو باہمی طور پر قابل قبول ہے اور پالیسی کی اہم رہنما خطوط پر عمل درآمد کرنے میں واقعی فائدہ مند ہے۔آرمی چیف نے یہ بھی کہا کہ مشرقی لداخ میں صورتحال کافی مستحکم ہے۔اونچائی والے خطے میں تعینات ہندوستانی فوجیوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ مناسب لباس اور ہتھیاروں سے لیس ہیں ، اور مزید کہا کہ اس میں کوئی کمی نہیں ہے۔پاکستان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان جموں کشمیر کے حالات کو بگاڑنے میں مصروف عمل ہے تاہم پاکستان کی جانب سے ہونے والی ہر کوشش کو ناکام بنایا جا رہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر کے حالات اب بدل چکے ہیں اور نوجوان اب موت کے بجائے زندگی کوترجیح دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ڈرون اور دیگر آلات کا استعمال کرکے پاکستان امن بگاڑنے میں کا مسلسل مرتکب ہو رہا ہے اور سرحدوںپر کشیدگی اس لئے پھیلائی جا رہی ہے تاکہ اس کے ذریعے جموں کشمیر کے حالات کو بگاڑیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ سرحدوں پر تعینا ت فوج اور سیکورٹی فورسز کسی بھی صورتحال کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

2026-05-06
ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

2026-05-06
وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

2026-05-06
مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

2026-05-06
حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

2026-05-06
بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

2026-05-06
لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

2026-05-06
کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-05-03
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page