• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جولائی ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

زور زبردستی سے لوگوں کو زیر نہیں کیا جاسکتا: ڈاکٹر فاروق

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-05
A A
0
فاروق عبداللہ کا پہلگام کا دورہ، امرناتھ کی تیاریوں کی صورتحال کا جائزہ

فاروق عبداللہ کا پہلگام کا دورہ، امرناتھ کی تیاریوں کی صورتحال کا جائزہ

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر: جموںوکشمیر کی موجودہ صورتحال کو انتہائی تشویش نا ک اور نازک قرار دیتے ہوئے نیشنل کانفرنس کے صدر اورجموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ نے وزیر داخلہ کے دورہ وادی بھر سوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ وزیرداخلہ آ ئے پولیس و فورسز سے ملے نہ ہی شہرخاص گئے اور نہ ہی عام لوگوں سے ان کے مشکلات کے بارے میںپوچھاکہ وہ کن حالات سے گزر کرزندگی گزاررہے ہیں ۔ڈھنڈے اور زبردستی کی بنیاد پرحالات کوبہتر نہیں بنایا جاسکتا ۔اے پی آئی کے مطابق جموں وکشمیرکے سابق وزیراعلیٰ موجودہ ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹرفاروق عبداللہ نے مرکز ی وزیرداخلہ کے دورہ جموںوکشمیر پرسوالیہ نشان لگاتے ہوئے کہا کہ وزیر داخلہ ضرور وارد کشمیر ہوئے نہ ڈاون ٹاون سرینگر گئے اورنہ ہی لوگوں سے ملے تاکہ ان کے دل کی بات سنتے کہ وہ کن حالات میں رہ کر زندگی گزاررہے ہیں ۔انہوںنے کہا کہ عوام کے دلوں کی بات وزیرداخلہ سنتے تو اس سے اس بات کا احساس ہوتا کہ لوگوں پرکیاگزر رہی ہیں ۔سابق وزیراعلیٰ نے کہاکہ طاقت کے بل بوتے پرلوگوںکوڈرایاجاسکتاہے لیکن ایک دن یہ طاقت ٹوٹ جائیگا آتش فشاں پھٹ جائیگا اور اپنے ساتھ تباہی بھی لے کرآئیگا ۔سابق وزیراعلیٰ نے مرکزی حکومت کی نیت پرشک کرتے ہوئے کہاکہ پہلے سٹیٹ ہڈ بحال کرنے کایقین دلایاجاتاتھااور پھراسمبلی الیکشن کرانے اور آج پہلے الیکشن ہونگے پھرسٹیٹ ہڈ بحال کرنے میں سوچا جاسکتاہے دال میںکچھ کالاہے۔ ڈیڈوڈکے نام پرسرکاری ملازمین کے برطرفی پرناراضگی ظاہرکرتے ہوئے موجودہ ممبر پارلیمنٹ نے کہاکہ دلی اور دلوں کی دوری کومٹانے کے وزیراعظم کے دعوے کہاپرہیںکیا اسطرح لوگوں میں اعتمادبحال ہوگا اگر کسی کے خلاف کیس ہے اس سے اپنی صفائی کاموقع فراہم کیاجاناچاہئے اور مرکزی حکومت جوکچھ کررہی ہے اس سے لوگوں میں تزبزب غیریقینیت اور اضطراب بڑھ رہاہے جوکسی بھی لحاظ سے بہترحالات کی عکاسی نہیںکرتاہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.