• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بدعوانیت کے خاتمہ کیلئے یوٹی سرکار کے ارادے مستحکم: ایل جی

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-22
Reading Time: 1min read
A A
0
بدعوانیت کے خاتمہ کیلئے یوٹی سرکار کے ارادے مستحکم: ایل جی

بدعوانیت کے خاتمہ کیلئے یوٹی سرکار کے ارادے مستحکم: ایل جی

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:جموں وکشمیر میں بے ضابطگیوں بد عنوانیوں رشوت خوری کو جڑ سے اُکھاڑ پھینک دینے اداروں میں شفافیت قائم کرنے جواب دیہی کویقینی بنانے کو ہرممکن یقینی بنانے کاعندیہ دیتے ہوئے لیفٹنن گورنر نے کہا کہ جموں وکشمیر میإ عوام کوبہترسہولیات فراہم کرنے میں سرکار سنجیدگی کے ساتھ اقدامات اٹھارہے ہے ۔اے پی آ ئی مطابق جموںو کشمیرکے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے اداروں میں شفافیت قائم کرنے جواب دیہی کو یقینی بنانے اور عوام کوان کے دہلیزوں پرانصاف فراہم کرنے کے اپنے موقف کودہراتے ہوئے کہا کہ مرکزی زیرانتظام علاقے میں اب بے ضابطگیوں بدعنوانیوں اور رشوتخوری کی ا ب کوئی گنجائش نہیں ہے اورایسے کارروائی میں ملوث افرادکوکیفرکردارتک کوئی بھی کسر باقی نہیں چھوڑ دی جائیگی ۔لیفٹننٹ گورنر نے کہا کہ جموںو کشمیرمیں روز گار کے وسائل بروئے کار لانے نوکریاں فراہم کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پچھلے دو برسوں کے دوران سرکاری اداروں میں بھرتی عمل عمل میں لائی گئی اور آنے والے مہینوں کے دوران مزید بھرتیاں عمل میں آے کے لئے فاسٹ ٹریک بنیادوں پراقدامات اٹھائے جارہے ہے ۔لیفٹننٹ گورنر نے کہا کہ مرکزی حکومت کی جانب سے تعمیر وترقی کے کاموں کویقینی بنانے کے ضمن میں وافرمقدار میںرقومات فراہم کی جارہی ہے اور رواں برس کے آخرتک ان تمام پروجیکٹوں کو مکمل کیاجائیگا جو پچھلے کئی برسوں سے اُدھورے پڑے ہوئے تھے ۔انہوںنے کہا کہ جموں وکشمیر میں عوام کوبنیادی سہولیات فراہم کرنے میں اداروں کومتحرک کردیاگیاہے اوراس سلسلے میں تمام سرکاری ملازمین کی کارکرگی کاجائزہ بھی لیاجارہا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ہرایک ادارے کواپنی کارکردگی کی رپورٹ سامنے رکھنی ہوگی تاکہ لوگوں کو کسی بھی مشکل کا سامناناکرنا پڑے ۔لیفٹننٹ گورنر ے کہاکہ جموںو کشمیرمیں روزگار کے وسائل بروئے کار لانے کے خاطرجہاں صنعتوں کاقیام عمل میں لایاجارہاہے وہی سیاحت کوفروغ دینے کے ضمن میں بھی سرکارسرگرمی کے ساتھ کارروائیاں عمل میں لارہی ہے اورہم امید کرتے ہے کہ مستقبل قریب میں لوگوں کواقتصادی اورمعاشی طور پرراحت ملے گی اور انہیں اپنی ضرورتوں کوپورا کرنے میں آسانی ہوگی ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ، ملک کے نئے آرمی چیف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ، ملک کے نئے آرمی چیف مقرر

2026-06-13
سرینگر ہوائی اڈہ پر 15 جون کو یاتری ’سوودھا دیوس‘ تقریب

سرینگر ہوائی اڈہ پر 15 جون کو یاتری ’سوودھا دیوس‘ تقریب

2026-06-13
لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

2026-06-13
مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ' 'اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ‘ ‘اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

2026-06-13
رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

2026-06-13
حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

2026-06-13
امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

2026-06-13
سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

2026-06-13
دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

2026-06-13
وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

2026-06-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page