• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, دسمبر ۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مفت اناج کی تقسیم میں 4ماہ کی توسیع: انوراگ ٹھاکر

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-24
Reading Time: 1min read
A A
0
قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:مرکزی کابینہ نے بدھ کو راشن کارڈ ہولڈروں کو ایک بڑی راحت فراہم کرنے کیلئے پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (PMGKAY) کے تحت مفت اناج کی فراہمی کو مارچ 2022تک بڑھانے کا فیصلہ کیا۔جے کے این ایس مانٹرینگ کے مطابق پردھان منتری غریب کلیان انا یوجناکے تحت ملک بھرمیں80 کروڑ سے زیادہ مستفیدین کو ہر ماہ 5 کلو گرام اناج مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔اس اسکیم کو ابتدائی طور پر اپریل 2020 سے3 ماہ کیلئے شروع کیا گیا تھا تاکہ کووڈ19 وباء کے دوران غریب لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے، جس کے نتیجے میں ملک گیر لاک ڈاؤن کیا گیاتھا۔ اس کے بعد پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کی معیادکو کئی بار بڑھایا جا چکا ہے۔نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے) کے تحت غریب راشن کارڈ ہولڈروں کو5 کلو گرام غذائی اجناس عام کوٹے سے زیادہ فراہم کیا جا رہا ہے۔جے کے این ایس مانٹرینگ کے مطابق مرکزی کابینہ کی میٹنگ کے بعد مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے بتایا کہ پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا کومزید4 ماہ کیلئے یعنی مارچ 2022 تک بڑھا دیا گیا ہے۔انہوںنے کہاکہ اس سے خزانے پر 53.344 کروڑ روپے کا اضافی خرچ آئے گا۔ مرکزی وزیر برائے اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ PMGKAYکی کل لاگت تقریباً 2.6 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ جائے گی، جس میں یہ توسیع بھی شامل ہے۔خیال رہے پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (PMGKAY) کو ابتدائی طور پر اپریل 2020 سے3 ماہ کیلئے شروع کیا گیا تھا تاکہ کووڈ19 وباء کے دوران غریب لوگوں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔کورونالاک ڈائون کی وجہ سے غریب لوگوںکوپیداہونے والی مشکلات اور پریشانی کو کم کرنے کیلئےPMGKAYکے تحت ابتداء میں لوگوںکو مفت اناج پہلے تین ماہ (اپریلتاجون 2022) کے لئے فراہم کیا گیا تھا۔ تاہم، بحران جاری رہنے کے ساتھ، اس مرکزی اسکیم کو مزید 5 ماہ (جولائیتانومبر2020) کیلئے بڑھا دیا گیا۔وبائی مرض کی دوسری لہر کے آغاز کے بعد، پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (PMGKAY) کو ایک بار پھر2ماہ (مئیتاجون 2021) کے لئے شروع کیا گیا اور اسے پھر مزید5 ماہ (جولائیتانومبر 2021) کیلئے بڑھا دیا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.