• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مئی ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈاکٹر سحرش اصغر نے مشن ڈائریکٹرآر یو ایس اے کا چارج سنبھالا

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-24
Reading Time: 1min read
A A
0
ڈاکٹر سحرش اصغر نے مشن ڈائریکٹرآر یو ایس اے کا چارج سنبھالا

ڈاکٹر سحرش اصغر نے مشن ڈائریکٹرآر یو ایس اے کا چارج سنبھالا

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر: ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے آج مشن ڈائریکٹر راشٹریہ اچتر شکھشا ابھیان ( آر یو ایس اے ) کا چارج سنبھال لیا۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے چارج سنبھالنے کے فوراً بعد آر یو ایس اے کے اَفسران کے ساتھ ایک تعارفی میٹنگ منعقد کی اور اُنہوں نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ تن دہی ،پوری لگن اور محنت سے کام کریں تاکہ مشن مقاصد کو حاصل کیا جاسکے۔مشن ڈائریکٹر نے اَفسران سے کہا کہ آر یو ایس اے کے کلیدی مقاصد اعلیٰ تعلیم کی منصوبہ بند ترقی سے اعلیٰ تعلیم میں رسائی ، مساوات اور معیار کو بہتر بنانا ہے اور ان پر مناسب عمل در آمد پر توجہ دی جانی چاہیئے۔ڈاکٹر سیّد سحرش اَصغر نے مزید کہا کہ اعلیٰ تعلیم ملک کی ترقی کے لئے کلیدی حیثیت رکھتی ہے اور اِس مشن سے اعلیٰ تعلیمی نظام میں تبدیلی لانے والی اِصلاحات سے سہولیتی اِدارہ جاتی ڈھانچہ پیدا کیا جاسکتا ہے اور اس سے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں تحقیق اور اختراع کو فروغ دینے کا ماحول پیدا کرنے میںمدد ملے گی۔اِس موقعہ پر آر یو ایس اے کے اَفسران نے مشن ڈائریکٹر کو مشن کے مختلف اجزأ کے بارے میں آگاہ کیا اور اس بات پر روشنی ڈالی کہ آر یو ایس اے قابل روزگار اور مسابقتی گریجویٹوں ، پوسٹ گریجویٹ اور پی ایچ ڈی پیدا کرنے کے لئے تدریسی سیکھنے کے عمل کے معیار کو بہتر بنانے پر زیادہ زور دیتا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

2026-05-06
ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

2026-05-06
وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

2026-05-06
مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

2026-05-06
حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

2026-05-06
بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

2026-05-06
لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

2026-05-06
کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-05-03
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page