• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

رنگریٹ سرینگر میں مختصر شوٹ آؤٹ، 2 جاں بحق

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-14
Reading Time: 1min read
A A
0
مرکز کی جانب سے جموں کشمیر میں 15ہزار اضافی فورسز اہلکاروں کی تعیناتی

مرکز کی جانب سے جموں کشمیر میں 15ہزار اضافی فورسز اہلکاروں کی تعیناتی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر:سری نگر کے مضافات میں واقع ہائی سیکورٹی اولڈ ائرپورٹ کے نزدیک واقع رنگریٹھ علاقے میں سوموار کوایک مختصر انکائونٹرمیں2نامعلوم جنگجو مارے گئے۔کچھ مقامی خواتین نے اس واقعے پرواویلاکرتے ہوئے کہاکہ گولیاں چلنے کاواقعہ محض پانچ منٹ تک چلا۔جے کے این ایس کے مطابق جنگجومخالف کارروائیوں کوجاری رکھتے ہوئے پیرکی صبح سیکورٹی فورسزنے شہر سری نگرکے ایک مضافاتی علاقہ رنگریٹھ میں 2مشتبہ جنگجوئوںکوہلاک کردیا۔ پولیس ذرائع نے بتایاکہ کچھ جنگجوئوںکی موجودگی سے متعلق مصدقہ اطلاع ملتے ہی سری نگر پولیس اور سیکورٹی فورسز نے رنگریٹھ علاقے میں ایک مشتبہ جگہ کو گھیرے میں لیا اوریہاں چھپے ہوئے جنگجوؤں کو ہتھیار ڈالنے کو کہا، تاہم، پولیس کے مطابق جنگجوئوںنے خودسپردگی یاسرنڈرکی پیشکش کوٹھکراتے ہوئے نے سیکورٹی فورسز پر فائرنگ شروع کی،جسکے جواب میں فورسزنے بھی کارروائی عمل میں لائی ۔پولیس ذرائع نے مزیدبتایاکہ طرفین کے درمیان ہونے والے تصادم میں2نامعلوم جنگجو مارے گئے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔کشمیر پولیس زون نے آفیشل ٹویٹر پرایک ٹویٹ میں کہاکہ رنگریٹھ میں 2عدم شناخت شدہ جنگجومارے گئے اوریہاں کارروائی جاری ہے جبکہ اسے پہلے ایک ٹویٹ میں کشمیرپولیس زون نے جانکاری فراہم کی تھی کہ سرینگر کے رنگریٹ علاقے میں انکاؤنٹر شروع ہو گیا ہے۔ سری نگر پولیس کام پر ہے۔ مزید تفصیلات آگے آئیں گی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page