• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اننت ناگ میں المناک آگ، دو شاپنگ کمپلیکسز خاکستر

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-08
Reading Time: 1min read
A A
0
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آتشزدگی، دو شاپنگ کمپلیکسز خاکستر

جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آتشزدگی، دو شاپنگ کمپلیکسز خاکستر

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،8 جنوری:۔۔۔۔ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے نئی بستی علاقے میں آگ کی ایک شبانہ واردات میں دو شاپنگ کمپلیکسز خاکستر ہوگئے اور ایک ٹا ٹا موبائیل گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے نئی بستی علاقے میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب قریب بارہ بجے ایک چار منزلہ شاپنگ کمپلیکس کے ایک الیکٹرسامان کے ایک گودام میں آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں کو عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
انہوں نے کہا کہ گرچہ فائر ٹنڈرس بھی اطلاع موصول ہونے کے فوراً بعد جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو قابو میں کرلیا لیکن کروڑوں روپیوں کی مالیت کے سامان کو راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہونے سے نہیں بچا سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ شاپنگ کمپلیکسز کے گوداموں میں مخلتف اشیا جیسے الیکٹرک، پلاسٹک، المونیم وغیرہ کا سامان موجود تھا جو جل گیا ہے۔ مذکورہ ذرائع نے بتایا کہ آگ کی اس واردات میں ایک ٹا ٹا موبائیل کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ گرچہ آگ سے کروڑوں روپیوں مالیت کا مالی نقصان ہوا ہے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائی شروع کی ہے۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page