• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں وکشمیرمیں نافذ قوانین باقی ملک کے مقابلے میں مختلف ہیں: محبوبہ مفتی

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-08
Reading Time: 1min read
A A
0
پی ڈی پی صدر نے اننت ناگ میں سرکاری رہائش گاہ بھی خالی کر دی

پی ڈی پی صدر نے اننت ناگ میں سرکاری رہائش گاہ بھی خالی کر دی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،8 جنوری ۔۔۔۔۔پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ ملک کے باقی حصوں کے مقابلے میں جموں وکشمیر میں لاگو کئے جارہے قوانین مختلف ہیں۔انہوں نے کہا کہ یہاں قوانین کو بھی ‘فرقہ وارانہ’ رنگ دیا گیا ہے ۔موصوفہ نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں صحافی سجاد گل کی گرفتاری کے رد عمل میں کیا۔انہوں نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا: انڈیا کے باقی حصوں کے مقابلے میں جموں وکشمیر میں لاگو کئے جارہے قوانین مختلف ہیں۔ مسلمانوں کی نسل کشی کی کھلے عام باتیں کرنے والے بنیاد پرست لوگ آزاد گھوم رہے ہیں جبکہ حقوق بشر خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالے والے کشمیری صحافیوں کو جیل بھیج دیا جاتا ہے ’۔ان کا ٹویٹ میں مزید کہنا تھا: ‘یہاں قوانین کو ‘فرقہ وارانہ’ رنگ دیا گیا ہے ’۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
عمر عبداللہ نے سری نگر میں اپنا دفتر دوبارہ شروع کیا

عمر عبداللہ نے سری نگر میں اپنا دفتر دوبارہ شروع کیا

2025-05-05
موجودہ دور میں صبر و تحمل اور اتحاد کی ضرورت:ڈاکٹر فاروق

موجودہ دور میں صبر و تحمل اور اتحاد کی ضرورت:ڈاکٹر فاروق

2025-05-05
کشمیر میں 11 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

کشمیر میں 11 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

2025-05-05
ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کرسکتی :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کرسکتی :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-04-29
پہلگام حملہ:۔ این آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

پہلگام حملہ:۔ این آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

2025-04-29
محبوبہ مفتی کی کشمیری طلبا کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانے کی اپیل

محبوبہ مفتی کی کشمیری طلبا کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانے کی اپیل

2025-04-29
قومی شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کی دو طرفہ نقل وحمل جاری

قومی شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کی دو طرفہ نقل وحمل جاری

2025-04-29
موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیر صدارت میٹنگ منعقد

موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیر صدارت میٹنگ منعقد

2025-04-29
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.