• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جولائی ۱۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں وکشمیر میں کورونا کیسوں میں زبردست اُچھال ایک دن میں 655 پازٹیو، تین فوت

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-08
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں وکشمیر میں کورونا کیسوں میں زبردست اُچھال ایک دن میں 655 پازٹیو، تین فوت

جموں وکشمیر میں کورونا کیسوں میں زبردست اُچھال ایک دن میں 655 پازٹیو، تین فوت

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 8 جنوری جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسز لگاتار بڑھ رہے ہیں ہفتے کے روز 655 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے جبکہ اس دوران تین مریض فوت بھی ہوئے ہیں۔سرکاری ترجمان نے بتایا کہ ہفتے کے روز جموں وکشمیر میں 655 افراد کی رپورٹ مثبت آئی جن میں سے 392 جموں ڈویڑن اور 263 کشمیر صوبے سے آئے ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ چوبیس گھنٹوں کے دوران تین مریض بھی فوت ہوئے ہیں۔انہوں نے اعداد وشمار ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ سری نگر میں ہفتے کے روز 133افراد کی رپورٹ پازٹیو آئی، بارہ مولہ میں41، بڈگام میں 46، پلوامہ میں سات ، کپواڑہ میں آٹھ ، اننت ناگ میں نو ، بانڈی پورہ میں گیارہ ، گاندربل میں چار اور کولگام میں چار افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی۔جموں ضلع میں 263 افراد کی رپورٹ ہفتے کے روز مثبت آئی ، اُدھم پور میں 17، راجوری میں 14، ڈوڈہ میں دس، کٹھوعہ میں 26سانبہ میں 12، کشتواڑ میں تین پونچھ میں 31، رام بن میں ایک اور ریاسی میں 15افراد کی کورونا رپورٹ پازٹیو آئی ہے۔جموں وکشمیر میں پچھلے تین دنوں کے دوران کورونا کے یومیہ معاملات میں ایک سو گنا اضافہ ہوا ہے جس وجہ سے لوگوں میں فکر و تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔دریں اثنا معروف معالجہ ڈاکٹرگلزارنے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ماسک کا استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں اس وقت کورونا کے یومیہ کیسز بڑھ رہے جس کے پیش نظر وادی کشمیر کے لوگوں کو بھی ایس او پیز پر سختی کے ساتھ عمل کرنی چاہئے۔ذرائع کے مطابق وائرس سے بچنے کا واحد راستہ ماسک ہے لہذا اس پر عمل کرنا سب کے لئے لازمی بن گیا ہے۔دریں اثنا ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ وادی کشمیر بالعموم اور سری نگر میں بالخصوص ماسک نہ پہننے والوں پر جرمانہ عائد ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ ڈپٹی کمشنر سری نگر کی ہدایت پر ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جنہیں شہر کے مختلف علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے ۔ ( یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.