• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, جولائی ۱۲, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

محکمہ سیاحت نے دبئی ایکسپو 2020 کے دوران یو ٹی کی سیاحت کی صلاحیت کو اجاگر کیا

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-08
Reading Time: 1min read
A A
0
محکمہ سیاحت نے دبئی ایکسپو 2020 کے دوران یو ٹی کی سیاحت کی صلاحیت کو اجاگر کیا

محکمہ سیاحت نے دبئی ایکسپو 2020 کے دوران یو ٹی کی سیاحت کی صلاحیت کو اجاگر کیا

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر 8 جنوری دبئی ایکسپو 2020 میں محکمہ سیاحت نے جموں و کشمیر کی صلاحیت کو ملک میں غیر متوازی اور تمام موسموں کی منزل کے طور پر فروغ دینے کیلئے زور دیا ہے ۔ جموں و کشمیر کی سیاحتی صلاحیت کو اجاگر کرتے ہوئے سیاحت کے سیکرٹری سرمد حفیظ نے ایکسپو کے مندوبین کے سامنے ایک پرذنٹیشن کے دوران مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پیش کی جانے والی سیاحتی مصنوعات کی نمایاں خصوصیات ، موسمی تفریق اور پر کشش مقامات پر روشنی ڈالی ۔ انہوں نے اسٹیک ہولڈرز اور محکمہ کی طرف سے پچھلے ایک سال کے دوران کی گئی سرگرمیوں کو بھی اس کے ساتھ شئیر کیا ۔ بی 2 بی میٹنگوں کی ایک سیریز میں سیاحت کے سیکرٹری نے جموں و کشمیر میں سیاحتی مصنوعات کے اسپیکٹرم کو مزید وسیع کرنے کیلئے محکمہ سیاحت کی طرف سے اٹھائے گئے 75 معروف اقدامات کو شمار کیا ۔ انہوں نے خاص طور پر اوور آف بیٹ مقامات کے پروجیکشن کا ذکر کیا جس سے ایڈونچر سرگرمیوں جیسے ٹریکنگ ، اسکیٹنگ ، رافٹنگ وغیرہ کو مزید تقویت ملتی ہے اور مختلف قسم کے سیاحوں کو برقرار رکھنے کیلئے کھانوں ، ورثے اور ثقافت کا ایک مجموعہ بنایا جاتا ہے ۔ سرمد حفیظ نے جموں و کشمیر کے تارکین وطن کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں کے دوران انہیں متاثر کیا کہ وہ وہاں کی مقامی کمیونٹیز میں یو ٹی کی انفرادیت کو فروغ دیں اور خلیج اور مشرق وسطی کے خطوں میں جموں و کشمیر میں سیاحت کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں ۔ انہوں نے کہا کہ قدرت نے جموں و کشمیر کو بے پناہ صلاحیت سے نوازا ہے جس سے اس کے لوگوں کی فلاح و بہبود اور خوشحالی کیلئے بھر پور استفادہ کرنے کی ضرورت ہے ۔ ڈائریکٹر ٹورازم جموں وویکا نند رائے اور ڈائریکٹر ٹورازم کشمیر ڈاکٹر جی این ایتو میٹنگوں کے دوران سیکرٹری کے ہمراہ تھے ۔ یہ ملاقاتیں دبئی ایکسپو 2020 کی سرگرمیوں کا حصہ تھیں ۔ ایکسپو کے دوران انفراسٹرکچر ، رئیل اسٹیٹ ، سیاحت اور مہمان نوازی سے متعلق کئی معاہدوں پر دستخط کئے گئے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.