• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر جموں شاہراہ بند رہنے سے 6 افراد کی لاشیں بھی درماندہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-09
Reading Time: 1min read
A A
0
برکینا فاسو میں فوجی وردی میں ملبوس افراد کے ہاتھوں 60 افراد ہلاک

برکینا فاسو میں فوجی وردی میں ملبوس افراد کے ہاتھوں 60 افراد ہلاک

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 9 جنوری……….سری نگر جموں قومی شاہراہ بند رہنے کے باعث 6 افراد کی لاشیںبھی بانہال میں درماندہ پڑی ہوئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ بھاری برف باری اور موسلا دار بارشوں کے سبب جموں سری نگر شاہراہ دوسرے روز بھی ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند رہی۔ذرائع کے مطابق ایک ہزار کے قریب چھوٹی بڑی گاڑیاں شاہراہ پر درماندہ ہے اور چھ گاڑیاں ایسی بھی ہیں جن میں 6افراد کی لاشیں موجود ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ کپواڑہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کی لاش بھی شاہراہ پر درماندہ ہے۔ا±ن کے مطابق شاہراہ کو قابل آمدورفت بنانے کی خاطر اگر چہ جنگی بنیادوں پر کام شروع کیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی شاہراہ مسلسل دو روز سے بند پڑی ہوئی ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو سب ضلع ہسپتال رام بن میں رکھا گیا ہے اور جونہی شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے کھولا جائے گا تو ان لاشوں کو بھی منزل مقصود کی طرف روانہ کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ شاہراہ پر درماندہ مسافروں تک کھانے پینے کی اشیاء پہنچائی جارہی ہیں۔ (یو این آئی) 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ، ملک کے نئے آرمی چیف مقرر

لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ، ملک کے نئے آرمی چیف مقرر

2026-06-13
سرینگر ہوائی اڈہ پر 15 جون کو یاتری ’سوودھا دیوس‘ تقریب

سرینگر ہوائی اڈہ پر 15 جون کو یاتری ’سوودھا دیوس‘ تقریب

2026-06-13
لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

لیفٹیننٹ گورنر کا عالمی کشمیری پنڈت کنکلیو میں شرکت

2026-06-13
مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ' 'اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

مشترکہ پینل کی تشویشناک رپورٹ،بڈگام میں نالہ سکھ ناگ ‘ ‘اندھا دھند اور غیر سائنسی‘کان کنی سے تباہ

2026-06-13
رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

رام بن میں روڈ حادثہ،2 کار سوار ہلاک

2026-06-13
حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

حزب سربراہ کو اشتہاری قرار ،ڈپٹی سمیت مزید 3کمانڈروں کیخلاف بھی نوٹس جاری

2026-06-13
امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

امرناتھ یاترا، محرم اورمیلہ کھیر بھوانی سے قبل،آئی جی پی کی اعلی سطحی میٹنگ میں سیکورٹی کا جائزہ

2026-06-13
سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

سری نگر ہوائی اڈے کی بندش کا متبادل لازمی، وزیر اعلیٰ کی وزیر ہوا بازی سے ملاقات میں اپیل

2026-06-13
دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

دلی میں میٹنگ کے حاشیے پر،ایل جی کی وزیر داخلہ کیساتھ ملاقات

2026-06-13
وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

وزیر داخلہ کی سربراہی میں سیکورٹی جائزہ میٹنگ، یاترا محفوظ بنانے کی ہدایت

2026-06-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page