• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نامور عالم دین مولانا غلام احمد احرار کے فرزند مولانا محمد شفیع فوت

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-09
Reading Time: 1min read
A A
0
رشوت لینے والوں کا جینا حرام ہوگیا

رشوت لینے والوں کا جینا حرام ہوگیا

FacebookTwitterWhatsapp

شوپیان//نامور عالم دین و سابق امیر جماعت اسلامی جموں و کشمیر مرحوم مولانا غلام احمد احرار کے بڑے فرزند اور جامع مسجد بونہ گام شوپیان کے امام و خطیب مولانا محمد شفیع احرار حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔اُن کی عمر 75سال تھی۔سنیچر کی صبح موصوف کو جموں میں چھاتی میں درد محسوس ہوا تھا جس کے بعد انہیں گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا جہاں وہ دن کے تین بجے حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے ۔سرینگر جموں شاہراہ بند ہونے کے نتیجے میں انہیں میڈیکل کالج کے مردہ خانہ میں رکھا گیا تھااوراتوار کی صبح اُن کی میت کو بذریعہ طیارہ سرینگر منتقل کیاگیا اور شام پانچ بجے آبائی مقبرہ واقع شوپیان میں سپرد لحد کیا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
نشا مکت جموں کشمیر کی 100دن کی تحریک شروع۔پولیس کو ملوثین کی لسٹیں تیار کرنیکی ہدایت

نشا مکت جموں کشمیر کی 100دن کی تحریک شروع۔پولیس کو ملوثین کی لسٹیں تیار کرنیکی ہدایت

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.