• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں کووڈ سےمزید 706افراد پازٹیو، 4مریض فوت

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-10
Reading Time: 1min read
A A
0
کووڈ کی نئی قسم کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں:ڈاکٹرس ایسو سی ایشن

کووڈ کی نئی قسم کے بارے میں فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں:ڈاکٹرس ایسو سی ایشن

FacebookTwitterWhatsapp

جموں:؁ حکومت نے کہا ہے کہ پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے706نئے مثبت معاملات سامنے آئے ہیںجن میں سے361کا تعلق کشمیر صوبے سے اور 345کا تعلق جموں صوبے سے ہیں اور اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد3,45,358تک پہنچ گئی ہے۔اِسی مدت کے دوران 04کووِڈ مریضوںکی موت واقع ہوئی ہے جس میں 01صوبہ کشمیر سے اور 03 کا تعلق صوبہ جموں سے ہے۔اِسی دوران آج مزید209اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میںجموں صوبے کے91افراداور کشمیر صوبے کے118افرادشامل ہیں۔آج بلیگ فنگس یامیوکور مائیکوسِس(mucormycosis) کا آج کوئیمعاملہ سامنے آیا ہے ۔یوٹی میں تصدیق شدہ معالات کی تعداد 51ہے۔کووِڈ ویکسی نیشن کے بارے میں بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 92,518کووِڈ حفاظتی ٹیکے لگائے گئے ہیں جس سے ٹیکوں کی مجموعی تعداد 1,93,94,232تک پہنچ گئی ہے ۔اِس کے علاوہ جموں و کشمیر میںزائد اَز 18 برس عمر کی صد فیصد آبادی کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔حکومت کی طرف سے جاری کئے گئے روزانہ میڈیا بلیٹن میں بتایا گیا ہے کہ اَب تک نوول کورونا وائرس کے3,45,358معاملات سامنے آئے ہیں جن میں سے4,024(صوبہ جموں میں 2,283 اور کشمیر صوبے میں1,741 )سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک 3,36,790اَفراد صحتیاب ہوئے ہیں ۔جموں وکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد4,544تک پہنچ گئی ،جن میں سے 2,335کا تعلق کشمیر صوبہ سے اور2,209کاتعلق جموں صوبہ سے ہیں۔بلیٹن میں مزید کہا گیا ہے کہ اَب تک 1,98,88,003ٹیسٹوں کے نتائج دستیاب ہوئے ہیں جن میں سے 10؍جنوری 2022ئ؁کی شام تک1,95,42,645نمونوں کی رِپورٹ منفی اور 3,45,358 نمونوں کی رِپورٹ مثبت پائی گئی ہے۔علاوہ ازیں اَب تک54,31,281افراد کو نگرانی میں رکھا گیا ہے جن کا سفر ی پس منظر ہے اور جو مشتبہ معاملات کے رابطے میں آئے ہیں۔ اِن میں7,925اَفراد کو گھریلو قرنطین میں رکھا گیا ہے جس میں سرکار کی طرف سے چلائے جارہے قرنطین مراکز بھی شامل ہیں ۔4,028فراد کوآئیسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ4,33,427اَفراد کو گھروں میں نگرانی میں رکھا گیا ہے۔اِسی طرح بلیٹن کے مطابق49,81,361اَفرادنے 28روزہ نگرانی مدت پوری کی ہے۔بلیٹن کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران آج ضلع وار کووِڈمثبت معاملات کی رِپورٹ فراہم کرتے ہوئے ضلع سری نگر میں172،ضلع بارہمولہ میں64، ضلع بڈگام میں 45،ضلع پلوامہ میں 14،ضلع کپواڑہ میں18، ضلع اننت ناگ میں 14،ضلع بانڈی پورہ میں11، ضلع گاندربل میں04اور ضلع کولگام میں 19نئے معاملات درج کئے گئے۔شوپیان ضلع میں آج کوئی مثبت سامنے نہیں آیا ہے۔اِسی طرح جموں میں233،ضلع اودھمپور میں 18،ضلع راجوری میں 04،ضلع ڈوڈہ میں09،ضلع کٹھوعہ میں 18،ضلع سانبہ میں 08،ضلع کشتواڑ میں 12،ضلع پونچھ میں16، ضلع رام بن میں01اور ضلع رِیاسی میں26نئے معاملات آج سامنے آئے ہیں ۔ لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کووِڈ ۔19ہیلپ لائین نمبرات پر رابطہ قائم کرسکتے ہیں تاکہ اُنہیں ضرورت پڑنے پر صحیح طبی مشورہ دیا جاسکے۔دریں اثنأ لوگ کسی بھی ایمرجنسی کے دوران چوبیس گھنٹے کام کرنے والی مفت ایمبولنس خدمات سے اَپنی دہلیز پر فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔اِس ایمبولنس خدمت کا ٹول فری نمبر ہے 108 ۔حاملہ خواتین اور بیمار بچے ٹول فری نمبر 102 پر کال کر کے مفت ایمبونس خدمات سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ لوگ عام قومی سطح کے ٹول فری ہیلپ لائن نمبر 1075 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ 0191-2549676 ( جموں کشمیر کیلئے ) ،,0191-2674444,0191-2674115 0191-2520982 ( صوبہ جموں ) ، 0194-2440283 اور 0194-2430581 ( صوبہ کشمیر ) کیلئے قائم کئے گئے ہیں اور لوگ نوول کوروناوائرس(کووِڈ۔19)سے متعلق جانکاری اِن نمبرات پر حاصل کرسکتے ہیں۔کسی بھی قسم کی کووِڈ۔19 اِستفسار کے لئے براہِ کرم www.covidrelief.jk.gov.in پر لاگ اِن کریں۔ قارئین ڈی آئی پی آر جے اینڈ کے کے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ@diprjk،ویب سائٹ: http://www.jkdirinf.in، ویب پورٹل :jkinfonews.com اور فیس بُک @JKInformationOfficial پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
عمر عبداللہ نے سری نگر میں اپنا دفتر دوبارہ شروع کیا

عمر عبداللہ نے سری نگر میں اپنا دفتر دوبارہ شروع کیا

2025-05-05
موجودہ دور میں صبر و تحمل اور اتحاد کی ضرورت:ڈاکٹر فاروق

موجودہ دور میں صبر و تحمل اور اتحاد کی ضرورت:ڈاکٹر فاروق

2025-05-05
کشمیر میں 11 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

کشمیر میں 11 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

2025-05-05
ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کرسکتی :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کرسکتی :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-04-29
پہلگام حملہ:۔ این آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

پہلگام حملہ:۔ این آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

2025-04-29
محبوبہ مفتی کی کشمیری طلبا کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانے کی اپیل

محبوبہ مفتی کی کشمیری طلبا کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانے کی اپیل

2025-04-29
قومی شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کی دو طرفہ نقل وحمل جاری

قومی شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کی دو طرفہ نقل وحمل جاری

2025-04-29
موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیر صدارت میٹنگ منعقد

موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیر صدارت میٹنگ منعقد

2025-04-29
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.