• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مئی ۱۲, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کشمیر میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے، کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-16
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے

جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،16 فروری: وادی کشمیر میں بدھ کی علی الصبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ریکٹر اسکیل پراس زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز جنوبی کشمیر میں ترال سے پہلگام تک کا علاقہ بتایا جا رہا ہے۔نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی کے مطابق یہ زلزلہ بدھ کی صبح 5 بجکر 43 منٹ پر آیا اور اس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 16 کلو میٹر تھی۔واضح رہے کہ جموں وکشمیر اور لداخ زلزلیاتی پیمانے پر سب سے زیادہ خطرناک پانچ اور چار زون میں آتے ہیں۔جموں وکشمیر میں 8 اکتوبر 2005 کو ایک قیامت خیز زلزلے کے نتیجے میں ایل او سی کے آر پار زائد از 80 ہزار لوگوں کی موت واقع ہوئی تھی اور بے تحاشہ مالی نقصان ہوا تھا۔ ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.6ریکارڈ ہوئی تھی۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

کشمیریوں کو عام شہریوں کی حیثیت سے دیکھیں،محبوبہ مفتی کی مرکزی حکومت سے اپیل

2025-05-05
عمر عبداللہ نے سری نگر میں اپنا دفتر دوبارہ شروع کیا

عمر عبداللہ نے سری نگر میں اپنا دفتر دوبارہ شروع کیا

2025-05-05
موجودہ دور میں صبر و تحمل اور اتحاد کی ضرورت:ڈاکٹر فاروق

موجودہ دور میں صبر و تحمل اور اتحاد کی ضرورت:ڈاکٹر فاروق

2025-05-05
کشمیر میں 11 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

کشمیر میں 11 مئی تک موسم خراب رہنے کا امکان

2025-05-05
ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کرسکتی :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

ملی ٹنسی کبھی بھی ہندوستان کے حوصلے کو پسپا نہیں کرسکتی :ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-04-29
پہلگام حملہ:۔ این آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

پہلگام حملہ:۔ این آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا

2025-04-29
محبوبہ مفتی کی کشمیری طلبا کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانے کی اپیل

محبوبہ مفتی کی کشمیری طلبا کی بحفاظت گھر واپسی یقینی بنانے کی اپیل

2025-04-29
قومی شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کی دو طرفہ نقل وحمل جاری

قومی شاہراہ پر مسافر گاڑیوں کی دو طرفہ نقل وحمل جاری

2025-04-29
موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیر صدارت میٹنگ منعقد

موسم گرما کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعلیٰ کے زیر صدارت میٹنگ منعقد

2025-04-29
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.