• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

درنگ واٹر فال سیاحوں کی توجہ کا مرکز

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-17
Reading Time: 1min read
A A
0
کشمیرمیں موسمی صورتحال :سیاحتی مقام گلمرگ میں تازہ برف باری

کشمیرمیں موسمی صورتحال :سیاحتی مقام گلمرگ میں تازہ برف باری

FacebookTwitterWhatsapp

درنگ واٹر فال ایک چھوٹی سی جگہ ہے لیکن گلمرگ کے سفر کے دوران ایک دن کی پکنک کے لیے کافی موزوں ہے۔ یہ واٹر فال سرینگر سے تقریباً 38 کلومیٹر کی مسافت پر مشہور سیاحتی مقام گلمرگ کے علاقے ٹنگمرگ سے صرف 3 کلومیٹر دور واقع ہے۔ دنیا میں وادیٔ کشمیر قدرتی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے، وادی میں بہت سارے سیاحتی مقامات موسم سرما میں ایسا نظارہ پیش کرتے ہیں جو وادیٔ کشمیر کو جنت نما بناتے ہیں۔درنگ واٹر فال سیاحوں کے توجہ کا مرکزایسے ہی دلفریب اور خوبصورت مقامات میں سے ایک درنگ واٹر فال بھی ہے۔ درنگ واٹر فال ایک چھوٹی سی جگہ ہے لیکن گلمرگ کے سفر کے دوران ایک دن کی پکنک کے لیے کافی موزوں ہے۔یہ واٹر فال سرینگر سے تقریباً 38 کلومیٹر کی مسافت پر مشہور سیاحتی مقام گلمرگ کے علاقے ٹنگمرگ سے صرف 3 کلومیٹر دور واقع ہے۔کرناگ کا متی گاؤرن علاقہ دنیا کی نظروں سے اوجھلدرنگ واٹر فال اس وقت غیر مقامی اور مقامی سیاحوں کے لیے توجہ کو مرکز بنا ہوا ہے۔وادیٔ کشمیر میں رواں برس کے موسم سرما میں سیاحوں کی آمد کافی زیادہ رہی ہے جس کی وجہ سیاحت سے وابستہ افراد کے لیے یہ ایک خوش آئین قدم ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page