• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کیا واقعی دریائے جہلم کی شانِ رفتہ بحال ہوگی؟

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-17
A A
0
کیا واقعی دریائے جہلم کی شانِ رفتہ بحال ہوگی؟

کیا واقعی دریائے جہلم کی شانِ رفتہ بحال ہوگی؟

FacebookTwitterWhatsapp

دریائے جہلم کی شانِ رفتہ کو بحال کرنے کی خاطر اگرچہ کروڑوں روپے خرچ کیے جاچکے ہیں لیکن زمینی سطح پر بہتر نتائخ سامنے نہیں آسکے۔ حال ہی میں جموں و کشمیر کے ایل جی منوج سنہا نے 75 کروڑ لاگت کے جہلم ریور فرنٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا، جس سے نہ صرف دریائے جہلم کی شانِ رفتہ بحال ہوگئی بلکہ سیاحتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگا۔دریائے جہلم اپنے تاریخی پس منظر کے ساتھ رواں دواں ہے۔ ایک وقت میں یہ دریا نہ صرف سیاحتی بلکہ نقل وحمل کے اعتبار سے بھی خاص اہمیت رکھتا تھا۔ دریائے جہلم میں آبی ٹرانسپورٹ کو پھر سے شروع کرنے اور اس کے کناروں کو جاذب نظر بنانے کے لیے اگرچہ اب تک کئی منصوبوں کے تحت کام کیا گیا، لیکن اس کے خاطرخواہ نتائج سامنے نہیں آئے۔کیا واقعی دریائے جہلم کی شانِ رفتہ بحال ہوگی؟تاہم اب ایل جی منوج سنہا کی دلچسپی کے ساتھ جموں وکشمیر انتظامیہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت سابرمتی ریور فرنٹ کی طرز ر دریائے جہلم کو ترقی دینے کا منصوبہ رکھتی ہے، جس میں دریا کے کناروں کو خوبصورت و جدید عوامی سہولیات اور جدید ترین سبز مقام بنانا شامل ہیں۔اس ضمن میں ایل منوج سنہا نے حال ہی میں 75 کروڑ لاگت کے جہلم ریور فرنٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔بہتر ماحول اور خریداری کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے پولو ویو روڈ کو پیدل چلنے والوں کی سہولت کے لیے راستے کے طور پر دوبارہ تعمیر کرنا بھی جہلم ریور فرنٹ پروجیکٹ کا اہم حصہ ہے۔ وہیں زیرو برج سے امیرا کدل تک کے 2 کلومیٹر کے راستے کو رواں برس 2022 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے تحت جہلم کو ترقی دینے کے اس اقدام کو لوگ خوش آئند تو قرار دے رہے ہیں، تاہم لوگوں کا کہنا ہے اس طرح کے منصوبہ کو عملی طور پر وقت مقرر پر پایۂ تکمیل تک پہنچانے کی ضرورت ہے۔منوج سنہا نے سرینگر میں سماٹ سٹی پروجیکٹس کا افتتاح کیادریائے جہلم کی شانِ رفتہ کو بحال کرنے کی خاطر اس سے قبل بھی اگرچہ کروڑوں روپے خرچ کیے جاچکے ہیں لیکن زمینی سطح پر بہتر نتائخ سامنے نہیں آئے۔ اب دیکھنا یہ ہو گا کہ اس نئے منصوبے کے تحت دریائے جہلم کی کس طرح اور کتنی ترقی ممکن ہو پاتی ہے؟

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

2026-05-06
ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

2026-05-06
وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

2026-05-06
مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

2026-05-06
حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

2026-05-06
بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

2026-05-06
لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

2026-05-06
کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-05-03
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page