• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دریائے جہلم گندگی کے ڈھیر میں تبدیل

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-18
Reading Time: 1min read
A A
0
دریائے جہلم گندگی کے ڈھیربن گیا تبدیل

دریائے جہلم گندگی کے ڈھیربن گیا تبدیل

FacebookTwitterWhatsapp

وادی کشمیر کا واحد دریا ‘جہلم خاص کر سرینگر کے شہر میں صاف پانی کے اہم وسائل میں سے تھا، لیکن اب اس کی حالت ناگفتہ بہے۔ مقامی لوگ اس دریا کی حالت کو دیکھ کر پشیماں ہیں تاہم اس کی گندگی کا خود کو اور انتظامیہ کو بھی قصوروار مانتے ہیں ۔وادی کشمیر میں گھروں سے نکلنے والے فضلے کو سائنسی بنیادوں پر ڈمپ کرنے کے لیے انتظامیہ نے کوئی سہولیات دستیاب نہیں رکھی ہے، جس سے اب یہاں کے آبی ذخائر پانی کے بدلے گندگی کے ذریعہ بن گئے ہیں ۔دریائے جہلم صاف پانی کے بجائے گندگی کے ڈھیربن گیا ہےوادی کا واحد دریا ‘جہلم خاص کر سرینگر کے شہر میں صاف پانی کے اہم وسائل میں سے تھا، لیکن اب اس کی حالت ناگفتہ بہ ہے۔ مقامی لوگ اس دریا کی حالت کو دیکھ کر پشیماں ہیں تاہم اس کی گندگی میں اپنے آپ کو اور انتظامیہ کو بھی قصوروار مانتے ہیں۔چند دہائیوں قبل یہ دریا سیر و تفریح کا اہم مقام ہوا کرتا تھا، لیکن اب یہ کوڑے دان بن گیا ہے۔ شہر سرینگر میں کثیر آبادی دریائے جہلم کے کناروں پر آباد ہے، جو اپنے گھروں کے فضلے اور گندے پانی کو جہلم میں ہی ڈال دیتے ہیں۔وہیں سرینگر میونسپل کارپوریشن اگرچہ صفائی کرنے کے دعوے کر رہی ہے، لیکن کارپوریشن میں صفائی ملازمین کی تعداد کم ہونے سے وہ علاقوں کی گندگی صاف نہیں کر پاتے ہیں۔شہریوں کا کہنا ہے کہ دو دہائی قبل وہ جہلم کے پانی کو پیتے تھے اور اس سے مچھلیاں بھی نکالتے تھے، لیکن گندگی کی وجہ سے ان کو اب اس کے پانی سے بیماری کا خوف لاحق ہے۔ان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اور لوگوں کو مل کر اس اہم آبی ذخیرے کو محفوظ رکھنے کے لیے کمربستہ ہونی کی ضرورت ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page