• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, دسمبر ۲۰, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شوپیاں تصادم: دو فوجی جوان اور ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-19
Reading Time: 1min read
A A
0
بارہمولہ میں تصادم : جنگجو جان بحق،2 سیکیورٹی اور ایک پولیس اہلکار زخمی

بارہمولہ میں تصادم : جنگجو جان بحق،2 سیکیورٹی اور ایک پولیس اہلکار زخمی

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،19 فروری :جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے زینہ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجوؤں کے درمیان تصادم آرائی میں دو فوجی جوان اور ایک عدم شناخت جنگجو ہلاک ہوا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا: ’شوپیاں کے چرمرگ زینہ پورہ علاقے میں انکاؤنٹر کے دوران دو فوجی جوان اور ایک عدم شناخت جنگجW ہلاک ہوا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ مہلوک جنگجو کی شناخت اور تنظیمی وابستگی معلوم کی جا رہی ہے۔کشمیر زون پولیس نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اس انکاؤنٹر کے بارے میں ایک ٹویٹ میں کہا کہ شوپیاں انکاؤنٹر میں ایک جنگجو مارا گیا جبکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے شوپیاں کے چرمرگ زینہ پورہ گاؤں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا کہ اس دوران جوں ہی تلاشی آپریشن کی ایک ٹیم مشتبہ مقام کے قریب پہنچی تو وہاں چھپے جنگجوؤں نے اس پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔(یو این آئی)

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے کشمیر کے بازاروں میں لوگوں کا ہجوم

2022-12-19
جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی : انوراگ ٹھاکر

2022-12-19
ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

ضلع انتظامیہ بڈگام نے انشاء بشیر کو استقبالیہ دیا

2022-12-17
جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

جے اینڈ کے بینک کی وادی کے اعلیٰ مالیت والے صارفین تک رسائی

2022-12-17
سری نگر کے بمنہ میں آتشزدگی، پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

سری نگر کے بمنہ میں آتشزدگی، پانچ مکان خاکستر، کمسن زخمی

2022-12-15
سیاحوں نے کشمیریوں کی مہمان نوازی اور ایمانداری کی تعریف کی

کشمیر میں چلہ کلان جیسی سردیوں کا زور مسلسل جاری

2022-12-15
اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

اقوام متحدہ میں پاکستان کے ذریعہ مسئلہ کشمیر اٹھانے کے بعدہندوستان کا سخت ردعمل

2022-12-15
این سی اسمبلی چنائو کیلئے مرکز سے بھیک نہیں مانگے گی: عمر عبداللہ

این سی اسمبلی چنائو کیلئے مرکز سے بھیک نہیں مانگے گی: عمر عبداللہ

2022-12-15
پٹہ داروں کو زمین واپس کرنے کا حکم

حکومت کا جموں کشمیر لینڈ گرانٹس رولز 2022افشا

2022-12-15
جموں کشمیر میں حالات بہتر، مزید بہتری کی اُمید: دلباغ سنگھ

جموں کشمیر میں حالات بہتر، مزید بہتری کی اُمید: دلباغ سنگھ

2022-12-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.