• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاکستان کی ہر کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا: فوجی سربراہ

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-28
Reading Time: 1min read
A A
0
جموںکشمیر میں قیام امن پہلی ترجیح: آرمی چیف

جموںکشمیر میں قیام امن پہلی ترجیح: آرمی چیف

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:پاکستان بھارت کے خلاف در پردہ جنگ میںمصروف عمل ہے کی بات کرتے ہوئے فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ پاکستان کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیںہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر میں امن چاہتے ہیں اور اس کیلئے کئی پروگراموں پر کام کیا جارہا ہے ۔انہوںنے کہا کہ گذشتہ ایک سال کے دوران وادی کشمیر میں تشدد میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے۔ سی این آئی کے مطابق نئی دلی ایک تقریب کے دوران فوجی سربراہ لیفٹنٹ جنرل ایم ایم نروانے نے کہا کہ جموں کشمیر میں سرحدوں پر گزشتہ ایک سال سے امن قائم ہے اور جنگ بندی معاہدے پر عملدر آمد سے کافی مثبت نتائج سامنے آئیں تاہم انہوں نے کہا کہ جنگ بندی سے عسکری کارورائیوں میں کوئی اثر نہیں پڑ ا ہے اور وادی کشمیر میں جنگجو مخالف آپریشن شد و دمد سے جاری ہے۔ انہوںنے کہا کہ پچھلے ایک سال کے دوران وادی میں سلامتی اور استحکام میں نمایاں بہتری آئی ہے جبکہ تشدد کے واقعات میں زبردست کمی واقع ہوئی ہے اور اس سے امن کی سلامتی اور قومی اتحاد کے لئے عوامی حمایت کی عکاسی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر اور لداخ یونین علاقہ میں فوج کی ناردرن کمانڈ کی تعیناتی ہمسایہ ممالک کی طرف سے اس بدامنی کو پھیلانے کی کوششوں کے خلاف ڈھال کی حیثیت سے کھڑی ہے اور آئندہ بھی برقرار رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ جو بھی ملک بھارت کی خود مختاری اور سالمیت پر نگاہ ڈالے گا فوج نے اسی زبان میں ان کو جواب دے گی انہوںنے کہا کہ جموں ، کشمیر اور لداخ کی بنیادی تعیناتی اور دفاعی تیاریوں میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔ اس کے لئے ہماری انتھک کوششیں جاری ہیںسلامتی اور فوج کو مستحکم کرنے کے لئے جتنی کوششیں کی گئی ہیں ، اسی عزم کے ساتھ امن و سلامتی کو برقرار رکھنے کی بھی کوششیں کی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت اپنے تمام پڑوسیوں کے ساتھ اگرچہ بہتر تعلقات چاہتا ہے لیکن اس کے بدلے وہ ملک کی سالمیت کے ساتھ کوئی سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page