• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, مئی ۱۰, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سری نگر گرینیڈ حملہ: نوعمر لڑکی کی موت کے ساتھ مہلوکین کی تعداد بڑھ کر دو ہوگئی

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-07
A A
0
سری نگر گرینیڈ حملہ: نوعمر لڑکی کی موت کے ساتھ مہلوکین کی تعداد بڑھ کر دو ہوگئی

فوٹو :ساحل میر

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،7 مارچ :سری نگر کے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں اتوار کی دوپہر کو ہونے والے گرینیڈ حملے میں شدید زخمی ہوئی نو عمر لڑکی پیر کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں دم توڑ گئی اس طرح اس حملے میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر دو ہوگئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میں اتوار کی دوپہر کو ہونے والے گرینیڈ حملے میں زخمی ہوئی لڑکی پیر کی صبح قریب آٹھ بجے یہاں شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گئی۔نو عمر لڑکی کی موت کے ساتھ اس حملے میں مہلوکین کی تعداد بڑھ کر دو ہوگئی ہے۔اس گرینیڈ حملے میں 65 سالہ محمد اسلم مخدومی ولد محمد امین ساکن نائد کدل مخدوم منڈو سری نگر گذشتہ روز ہی زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا تھا۔قابل ذکر ہے کہ ہری ہائی اسٹریٹ میں اتوار کے روز قریب ساڑھے چار بجے ایک گرینیڈ حملہ ہوا جس میں ایک شہری کی موت جبکہ ایک پولیس اہلکار سمیت زائد از تیس دیگر شہری زخمی ہوئے تھے۔جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وادی کی سیاسی جماعتوں نے اس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

گاندربل کی گگن گیر غیر استعمال شدہ خوبصورتی سیاحت کی بحالی کا منتظر ہے

2026-05-10
سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

سرینگر ہوائی اڈے پر تلاشی، تاجر سے 15 لاکھ روپے کی نقدی ضبط

2026-05-10
سرینگر میں تین مبینہ منشیات فروش، 3.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

سرینگر میں تین مبینہ منشیات فروش، 3.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

2026-05-10
نشا مکت جموں کشمیر ابھیان، انسداد منشیات مہم کے دوران 614 کیس درج ، 646 گرفتار

2026-05-10
لیہہ تشدد کی تحقیقات،جوڈیشل کمیشن نے 93 گواہوں کی جانچ کی

لیہہ تشدد کی تحقیقات،جوڈیشل کمیشن نے 93 گواہوں کی جانچ کی

2026-05-10
تمام سب رجسٹرار دفاتر اب پیپر لیس ، حکومت نے 11 مئی سے لازمی قرار دیا

تمام سب رجسٹرار دفاتر اب پیپر لیس ، حکومت نے 11 مئی سے لازمی قرار دیا

2026-05-10
ذاتی موبائل فون سے ای چالان نہیں کیا جا سکتا: عدالت

ذاتی موبائل فون سے ای چالان نہیں کیا جا سکتا: عدالت

2026-05-10
آئیے منشیات کیخلاف جنگ کا حصہ بنیں: منوج سنہا

آئیے منشیات کیخلاف جنگ کا حصہ بنیں: منوج سنہا

2026-05-10
حاجن کے گائوں پر قیامت ٹوٹ پڑی،3 نوجوان بیک وقت غرقآب

حاجن کے گائوں پر قیامت ٹوٹ پڑی،3 نوجوان بیک وقت غرقآب

2026-05-09
این سی میں کوئی تقسیم نہیں، پارٹی متحد، کابینہ میں توسیع یونین ٹریڑی معاملے سے جڑا : وزیر اعلیٰ

این سی میں کوئی تقسیم نہیں، پارٹی متحد، کابینہ میں توسیع یونین ٹریڑی معاملے سے جڑا : وزیر اعلیٰ

2026-05-09
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page