• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اگست ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نورباغ سرینگر میں بھیانک آگ, 22 مکانات خاکستر, 4 افراد زخمی

Nigraan News by Nigraan News
2022-03-31
A A
0
نورباغ سرینگر میں بھیانک آگ, 22 مکانات خاکستر, 4 افراد زخمی
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//نگران// شہر سرینگر کے نورباغ علاقے میں بدھوار اور جمعرات کی درمیانی شب آگ کی ایک بھیانک واردات میں 22 رہائشی مکانات جل کر خاکستر ہوئے ہیں.

اس دوران آگ پر فوری قابو پانے کے دوران محکمہ فاٰئر اینڈ ایمرجنسی کے اہلکار سمیت چار افراد بھی زخمی ہوگٰئے ہیں.

تفصیلات کے مطابق نورباغ کے گٹہ کالونی میں بدھوار اور جمعرات کی درمیانی شب کو آگ کی ایک بھیانک واردات میں 22 مکانات مکمل طور پر خاکستر ہوگئے ہیں.

عینی شاہدین کے مطابق آگ رات ایک بجے کے قریب ایک رہائشی مکان سے نمودار ہوئی جس نے مختصر مدت میں پھیل کر 22 مکانات کو اپنی لپیٹ میں لیا.

شاہدین کا کہنا تھا کہ حادثہ کے فورا بعد محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی, پولیس اور مقامی لوگوں نے ریسکو آپریشن شروع کیا تاہم آگ نے اسوقت تک 22 مکانات کو اپنی لپیٹ میں لیا تھا.

ادھر آگ پر قابو پانے کے دوران محمکہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک اہلکار سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں علاج و معالجے کیلئے نزدیکی ہسپتال داخل کیا گیا ہے.

خیال رہے شہر سرینگر میں گزشتہ کئی مہینوں کے دوران آگ کی وارداتیں مسلسل رونما ہورہی ہیں. بدھوار کو شہر کے زینہ کدل علاقے میں آگ لگنے کی وجہ سے 8 سے زائد دوکانات خاکستر ہوگئے تھے.

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page