• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اپریل ۱۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بورڈ کی طرف سے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل

Nigraan News by Nigraan News
2022-04-01
A A
0
بورڈ کی طرف سے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//نگران// بورڈ آف اسکول ایجوکیشن نے تازہ حکمنامہ کے تحت سرینگر کے میونسپل حدود کے اندر آنیوالے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی لائی ہے.

بورڈ کی جانب سے حکمنامہ میں بتایا گیا کہ میونسپل حدود کے تحت آنیوالے سرکاری اور رجسٹرڈ غیرسرکاری اسکولوں میں یکم اپریل سے اوقات کار صبح نو بجے تا سہ پہر تین بجے ہوا کریں گے جبکہ غیر میونسپل حدود کے تحت آنیوالے اسکول صبح دس بجے تا شام چار بجے تک کھلے رہیں گے.

حکم نامہ میں واضح کیا گیا ہے کہ جو اسکول بورڈ کی ہدایات کو پامال کرنے کے مرتکب پائے جائیں گے اُن کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائیگی.

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

جموں کشمیر میں آتشزدگی کے واقعات میں 25فیصد کمی

2026-04-14
لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

لا قانونیت کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعلیٰ

2026-04-14
خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

خطہ چناب کیلئے خوشخبری، سنگھپورہ وائلو سمیت 2جڑواں ٹنلوں کومنظوری

2026-04-14
پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

پلوامہ میں منشیات کا مجرم , 32.19 لاکھ روپے کی جائیداد ضبط

2026-04-14
بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

بجبہاڑہ میں قیامت ٹوٹ پڑی2بھائی جہلم میں ڈوب گئے

2026-04-14
ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

ٹیولپ گارڈن سرینگر، 17 اپریل سے عوام کے لیے بند ہو گا

2026-04-14
مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

مغربی ایشیا ء سے 9 لاکھ 27ہزار سے زیادہ لوگوں کو نکالا گیا

2026-04-14
امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

امسال 4,700 عازمین حج پر روانہ ہونگے

2026-04-14
لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

لوک سبھا اور اسمبلیوں میں33فیصدخواتین کوٹہ قانون تیار

2026-04-14
نشا مکت جموں کشمیر کی 100دن کی تحریک شروع۔پولیس کو ملوثین کی لسٹیں تیار کرنیکی ہدایت

نشا مکت جموں کشمیر کی 100دن کی تحریک شروع۔پولیس کو ملوثین کی لسٹیں تیار کرنیکی ہدایت

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.