• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

شوپیان معرکہ اختتام پذیر, مقامی جنگجو ہلاک: پولیس

Nigraan News by Nigraan News
2022-04-01
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//نگران// جنوبی کشمیر شوپیان کے ترکہ وانگام علاقہ میں جاری جھڑپ ایک مقامی جنگجو کے جاں بحق ہونے کیساتھ ہی اختتام پذیر ہوگئی ہے.

پولیس زرائع نے بتایا کہ جمعرات کی رات دیر گئے شوپیان ترکہ وانگام گاؤں کا 44 آرآر, سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ جمعیت نے محاصرہ عمل میں لایا اور یہاں چھپے بیٹھے جنگجوؤں کی تلاش کیلئے گھر گھر تلاشی کا آغاز کیا.

پولیس کے بقول جونہی تلاشی پارٹی کا جنگجوؤں کیساتھ آمنا سامنا ہوا تو جنگجوؤں نے فورسز پارٹی پر فائر کھول دیا جس کیساتھ ہی علاقہ میں جھڑپ شروع ہوگئی.

انہوں نے بتایا کہ رات کی تاریکی کے پیش نظر علاقہ میں جنگجو مخالف آپریشن معطل کردیا گیا تھا تاہم صبح پو پھٹنے کیساتھ ہی آپریشن دوبارہ بحال کیا گیا.

پولیس ترجمان کے بقول طرفین کی گولی باری میں لشکر طیبہ سے وابستہ مقامی جنگجو ہلاک ہوگیا جس کی شناخت منیب احمد شیخ ساکن ٹاک محلہ شوپیان کے بطور ہوئی ہے.

پولیس ترجمان نے بتایا کہ ایک جنگجو کی ہلاکت کیساتھ ہی ۔علاقہ میں آپریشن اختتام پذیر ہوا ہے

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

جموں کشمیر کی انسداد منشیات مہم ، 22 دنوں میں 481 ایف آئی آر درج، 518 گرفتاریاں

2026-05-06
ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

ہیلتھ ایجوکیٹر بھرتی گھوٹالہ،کرائم برانچ کی طرف سے سرغنہ گرفتار

2026-05-06
وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

وندے بھارت ایکسپریس , جموں سرینگر روٹ پر مسافروں میں96فیصد اضافہ

2026-05-06
مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

مغل روڈ پر المناک حادثہ،کار پھسل کر کھائی میں گری،4افراد لقمہ اجل

2026-05-06
حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

حج 2026 سرینگر سے روانگی اختتام پذیر

2026-05-06
بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

بجٹ اعلانات پر عمل درآمد کی صورتحال کا جائزہ۔وزیر اعلیٰ کا اہداف اور کلیدی اقدامات کی بروقت تکمیل کی ہدایت

2026-05-06
لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

لیفٹیننٹ گورنر کی بڈگام میں نشہ مکت پد یاترا

2026-05-06
کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

کولگام میںبین ریاستی منشیات نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-05-03
پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

پلوامہ میں ملی ٹینٹ معاون،اسلحہ سمیت گرفتار

2026-05-03
جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

جموں میںپل گرنے کا واقعہ،تحقیقات کا حکم ،2انجینئر معطل

2026-05-03
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page