• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جولائی ۱۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرسرینگر اور بانڈی پورہ میں بھیانک آگ

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-18
Reading Time: 1min read
A A
0
ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرسرینگر اور بانڈی پورہ میں بھیانک آگ

ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرسرینگر اور بانڈی پورہ میں بھیانک آگ

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:وادی کشمیر میں آگ کے وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں شہر سرینگر میں مولانا آزاد واقع محکمہ ٹریفک پولیس ہیڈ کواٹرکی بالائی منزل آگ کی واردات میں جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ میں اسی طرح کی ایک واردات میںقالین ورک شاپ اور دو منزلہ مکان خاکسترجہاں لاکھوں کی مالیت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوئی ہے پولیس اس حوالے سے ایک کیس درج کر کے مزید تحقیقات شروع کی ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر میں مولانا آزاد روڈ پر واقع ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل بدھ کی علی الصبح آگ کی ایک واردات میں جزوی طور پر خاکستر ہوگئی۔سٹی رپوٹر نے بتایا کہ ٹریفک پولیس ہیڈ کوارٹر سری نگر کی بالائی منزل میں بدھ کی علی الصبح قریب ساڑھے چار بجے آگ نمودار ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں ہیڈ کوارٹر کی بالائی منزل کو جزوی نقصان پہنچا اور وہاں موجود ٹریفک کنٹرول روم کا ساز و سامان رکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ فی الوقت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ادھرشمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے حاجن علاقے میں آگ کی ایک پر اسرار واردات میں ایک قالین ورک شاپ اور ایک دو منزلہ رہائشی مکان خاکستر ہوگئے۔نمائندے نے بتایا حاجن کے سادونارا گاؤں میں منگل کی شام دیر گئے محمد ایوب وگے نامی ایک شخص کے قالین ورک شاپ اور مشتاق احمد خان اور شہباز احمد خان کے دو منزلہ رہائشی مکان میں آگ نمودار ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی خبر پھیلتے ہی مقام لوگ جائے واردات پر جمع ہوگئے اور آگ بھجانے کی کوششوں میں لگ گئے اور اس دوران فائر ٹنڈرس بھی پہنچ گئے۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ آگ کی اس وردات میں لاکھوں روپیے مالیت کے قالین راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگئے اور دو منزلہ مکان بھی خاکستر ہوگیا۔پولیس نے دنوں واردات کے حوالے سے الگ الگ کیس درج کر کے مزیدتحقیقات شروع کی ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

آن لائن گھوٹالوں سے بچیں، پولیس نے عوام کو خبردار کیا

2026-07-08
پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

پلوامہ میں محکمہ جل شکتی کیخلاف احتجاج،پنگلنہ میں پینے سے پا نی کی شدید قلت

2026-07-08
جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

جان لیوا امراض میں مبتلاء غریب مریضوں کیلئے ممکنہ راحت

2026-07-08
پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

پنجاب میں کشمیری گوشت ڈیلروں سے جبری 4فیصدٹیکس کی وصولی جاری

2026-07-08
دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

دفعہ370 خاتمے کے بعد،ہندوستان کا اٹوٹ انگ امن و ترقی کی راہ پر گامزن : بھاجپا صدر

2026-07-08
ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

ہندوستان فلسطین کیلئے2 ریاستی حل کاحامی :وزیر اعظم

2026-07-08
تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

تازہ موسمی ایڈوائزری، شدیدبارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری

2026-07-08
ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

ٹھاٹھری میں بادل پھٹنے سے بھاری تباہی۔متعددرہائشی مکانات، دکانات، گاڑیوں اوربنیادی ڈھانچے کو شدید نقصان

2026-07-08
جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

جاری امرناتھ یاترا کا جائزہ لینے کیلئے اعلیٰ سطحی میٹنگ،یاترا کو کامیاب بنانا ترجیح

2026-07-08
ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

ایل او سی پر سرنگ دھماکہ، جونیئر کمیشنڈ آفیسر شدید زخمی

2026-07-04
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page