• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بحریہ کی تیاری بحر ہند میں امن او رخوشحالی لانے کیلئے: وزیر دفاع

Nigraan News by Nigraan News
2022-05-27
Reading Time: 1min read
A A
0
دفاعی شعبہ میںخود انحصاری وقت کی ضرورت ہے

دفاعی شعبہ میںخود انحصاری وقت کی ضرورت ہے

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بحریہ اپنی طاقت بڑھانے کے لیے جو تیاریاں کر رہی ہے وہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ بحر ہند کے علاقے میں امن اور خوشحالی کے لیے ہے۔مسٹر سنگھ جمعہ کو کارواڑ بحری اڈہ سے بحریہ کی دیسی آبدوز کھنڈیری پر سوار ہوئے اور آبدوز کی زیر آب سرگرمیوں اور صلاحیت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بعد میں کہاکہ میں ہندستانی بحریہ کی طاقت کو بہت قریب سے دکھانے کے لئے بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل ہری کمار، وائس ایڈمرل اجیندر بہادر سنگھ اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور انہیں مبارکباد دیتا ہوں کہ انہوں نے ہندوستان کی سلامتی کے تئیں مجھے مزید اعتماد دیا ہے۔ہماری ہندوستانی بحریہ جو بھی تیاریاں کر رہی ہے، وہ کسی کے خلاف نہیں ہے، بلکہ یہ پورے بحر ہند کے خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ کھنڈیری میں بحریہ کی طاقت کا تجربہ کرنے کے بعد ان کا یہ اعتماد مزید پختہ ہو گیا ہے کہ بحریہ کسی بھی صورتحال اور حالات سے کامیابی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج مجھے آئی این ایس کھنڈیری جو کہ ہندوستانی بحریہ کی ‘اٹیک سب میرین’ ہے اس میں ‘سارٹی’ کرنے کا موقع ملا۔ میں نے انڈین نیوی کی زیر آب صلاحیت کو بہت قریب سے دیکھا۔ آج میں نے جو تجربہ کیا اس سے میرا یقین پختہ ہوا ہے کہ ہندوستانی بحریہ ایک ایسی ‘جدید، قابل اور قابل بھروسہ’ فورس ہے جو کہ ہر صورتحال اور حالات میں چوکس، بہادر اور فتح یاب ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page